آسکر ایوارڈز کیلئے پاکستانی انٹری کے طور پر 'لال کبوتر' کا انتخاب - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ برس پاکستانی کمیٹی نے فلم ‘کیک’ کا انتخاب کیا تھا LaalKabootar Oscars2020 DawnNews

فلمی دنیا کے سب سے متعبر اور اعلیٰ فلمی ایوارڈ آسکر کے لیے پاکستانی فلموں کا انتخاب کرنے والی پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ‘لال کبوتر’ کا نام ایوارڈ میں نامزدگی کے لیے منتخب کرلیا۔

اکیڈمی ایوارڈز کی موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز اکیڈمی ایوارڈز کی تمام کیٹیگریز کے لیے حتمی نامزدگیوں کا انتخاب دسمبر 2019 میں کرے گی، جبکہ 13 جنوری کو حتمی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی جائے گی جبکہ ایوارڈ تقریب 9 فروری 2020 کو منعقد ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثنا میر ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سابق کپتان ثنا میر ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’پہلی بار پیریڈز ہوئے تو سمجھی بلڈ کینسر ہو گیا‘بہت سی لڑکیاں اپنی ماہواری کا آغاز بے خبری اور بغیر تیاری کے کرتی ہیں جس کی بڑی وجہ اس موضوع پر بات کرنے کو معیوب سمجھا جانا ہے۔ Women Health Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا طالبان مذاکرات: ٹرمپ یوٹرن کے اصل عواملامریکا طالبان مذاکرات: ٹرمپ یوٹرن کے اصل عوامل Read News USA Taliban Dialogue realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دباؤچاروں سینیٹرزنےمقبوضہ کشمیرمیں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیا کرکٹرز بھی اب ٹراﺅزرز کی بجائے ’نیکر‘ پہن کر کھیلیں گے؟ حیران کن خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) موسمیاتی تبدیلیوں کے براہ راست کرکٹ پر اثر انداز ہونے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »