آسٹریلیا نے چوتھے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو 4 رنز سے شکست دیدی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں Australia cricketupdate neonews

سینٹ لوشیا: آسٹریلیا نے چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیز کو 4 رنز سے شکست دیدی ہے تاہم کالی آندھی کو سیریز میں 1-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینٹ لوشیا میں ہونے والے چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیر یز میں پہلی کامیابی حاصل کی۔ آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے ، مچل مارش نے 44 گیندوں پر 6 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 75 رنز سکور کئے جبکہ کپتان ایرون فنچ نے 53 رنز بنائے ، میچ میں ویسٹ انڈیز کے کامیاب باؤلر ہائیڈن والش رہے جنہوں نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنا سکی اور آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد میچ 4 رنز سے جیت لیا، مچل مارش نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور مین آف دی میچ قرار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوتھا ٹی20:آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 4رنز سے ہرادیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرس گیل نے ٹی 20 کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیاآسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی 20 میچ میں کرس گیل نے 67 رنز کی فاتحانہ اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلش ٹیم نے کرونا کو شکست دے دی، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلانانگلش ٹیم نے کرونا کو شکست دے دی، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان ARYNewsUrdu یہ خبر سن کر تو پاکستانی پلئیرز کوما میں چلے جائینگیں جب bٹیم نے یہ حشر کیا تو Aٹیم کیا درگت بنائےگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: انگلینڈ نے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاپاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: انگلینڈ نے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا Read News PAKvENG t20Series ENGvPAK englandcricket ICC TheRealPCB TheRealPCBMedia WaqtSports
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹی 20 کی باؤلنگ رینکنگ جاری کر دیدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی سی سی نے ٹی 20 باؤلنگ کی رینکنگ جاری کر دی ، ساؤتھ افریقہ کے تبریز شمسی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔ آئی سی سی کی جاری کردہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کا مقدمہ عمران خان نے جس انداز میں لڑا کسی نے نہیں لڑا.مراد سعیدوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کا وقت سے پہلے ہی دھاندلی کا شور سمجھ سے باہر ہے، ان کے اپنے کرتوت ہی ان کی شکست کا سبب بنیں گے، تین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »