آسٹریا میں لاک ڈاون کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع ہو گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویانا(المیر باجوہ)آسٹریا میں حزب اختلاف نے

"فری سٹائل" منصوبے کو مسترد کردیا جس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاون کو ایک ہفتہ تک بڑھایا جارہا ہے۔لاک ڈاون 24جنوری تک جاری رہے گا تاہم 18جنوری کے بعد کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے پر باہر نکلنے کی اجازت ہو گی ۔.

"فری سٹائل" منصوبے کو مسترد کردیا جس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاون کو ایک ہفتہ تک بڑھایا جارہا ہے۔لاک ڈاون 24جنوری تک جاری رہے گا تاہم 18جنوری کے بعد کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے پر باہر نکلنے کی اجازت ہو گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا میں چوتھے لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کا امکانویانا(اکرم باجوہ) یورپی ملک آسٹریا میں کورونا کی وجہ سے لگایا جانے والا چوتھا لاک ڈاؤن مزید ایک ہفتہ طویل ہوسکتا ہے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ  منگل Rahmat Da Darya ilahi رحمت دا دریا الٰہی ہر دن وگدا تیرا جے اک قطرہ مینوں بخشیں کم بن جاوے میرا Find us on YouTube İshq Emre Kalam Kalam Mian Muhammad Bakhsh
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی خوفناک صورتحال ایک ایمبولینس میں 22لاشیں رکھی گئیںکرناٹکا میں لاک ڈاؤننئی دلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا کی تیسری لہر انتہائی خوفناک شکل اختیار کرنے لگی ، ریاست مہراشٹرا کے علاقے مباجوگائی میں گاڑیاں کم پڑنے پر ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں اضافہ: آئرلینڈ میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں سخت کرنے کا اعلانآئرلینڈ کی حکومت نے بڑھتے ہوئے کوروناوائرس کے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاون کی پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈبلن میں آئرش وزیراعظم نے کہا کہ ہم کورونا جیسے مہلک وائرس کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں لاک ڈاﺅن کی وجہ سے موبائل کمپنیز کی موجیں لگ گئیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاک ڈاﺅن کے دوران ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدنی میں اضافے سے اس انڈسٹری کا ملکی آمدنی میں حصہ بھی 129فیصد بڑھ گیا۔ ڈان ڈاٹ کام کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 24امواتویانا۔(المیر باجوہ)آسٹریا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 24افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار 577نئے کیسز سامنے آگئے ۔آسٹریا میں اس ہفتے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »