آزادی مارچ جناح ایونیو پہنچ گیا، ڈی چوک پر رات بھر شیلنگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزادی مارچ جناح ایونیو پہنچ گیا، ڈی چوک پر رات بھر شیلنگ arynewsurdu

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا آزادی مارچ صبح سویرے جناح ایونیو پہنچ گیا، دوسری طرف ڈی چوک پر رات بھر پی ٹی آئی کارکنوں پر آنسو گیس کی شیلنگ ہوتی رہی۔

جناح ایونیو میں موجود عوام عمران خان کی قیادت میں مرکزی قافلے کے ساتھ ڈی چوک روانہ ہوں گے، ادھر ڈی چوک پر موجود عوام رات بھر آنسو گیس کی شیلنگ کا سامنا کرتے رہے، صبح ہوتے ہی پولیس کی جانب سے ایک بار پھر شیلنگ کی گئی، تاہم شیلنگ رکتے ہی عوام پھر ڈی چوک پر جمع ہو گئے۔ زیرو پوائنٹ اسلام آباد پر عوام عمران خان کے استقبال کے لیے موجود ہیں، صبح ہوتے ہی عوام نے جمع ہونا شروع کیا اور امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نعرے لگائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Next fullstop

یہ وہی شیلنگ ہے جو تحریک لبیک پاکستان پر کی تھی وہ واپس آرہی ہے

کس نے کہا ؟ کیوں کس وجہ سے ؟؟؟ کچھ تو بتا کر جاتے عوام کو مایوس کر دیا۔۔۔ کتنے سوال پیدا ہو گے؟؟؟

تاریخ لینے آئے تھے تاریخ دے کر چلے گے۔۔۔ 🤫😳🤔 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

Ab kon aye ga? Qoam tyar thi har tarha k halaat k liye... Unki qurbani or mehnat zaya KR di... At least aik din to rukty... Dil toot gya Khan Sahab😰

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt الیکشن_کراو_ملک_بچاو حقیقی_آزادی_مارچ

بہت لیٹ خبر دی آپ نے اب یہاں سے جا چکے ہیں

Ary bas kro bas pti jesijamt ko suport krna bad kro

حقیقی_ازادی_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' لرزتی، کانپتی امپورٹڈ حکومت 'حقیقی آزادی مارچ' سے خوقزدہ ہوگئی' #PakistanUnderFascismپاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ چھاپے مار کارروائیوں سے اندازہ ہوگیا کہ 'حقیقی آزادی مارچ” سے لرزتی، کانپتی امپورٹڈحکومت خوفزدہ نظر آ رہی ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu ابھی تمہارا ٹائم ہے اپنا پورا زور لگا لو کل سے ان شاءاللہ کپتان اور اس کے کھلاڑیوں کی اننگ شروع گی پھر دیکھیں گے کون روک پاتا ہے🤟 Bandar CMShehbaz aur uski bandar aulad aur bandar khandan ab nhn bachaun gay humsey. CrimeMinisterShahbazSharif لعنت اس لقوہ والے منہ پر.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

' لرزتی، کانپتی امپورٹڈ حکومت 'حقیقی آزادی مارچ' سے خوفزدہ ہوگئی'پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ چھاپے مار کارروائیوں سے اندازہ ہوگیا کہ 'حقیقی آزادی مارچ” سے لرزتی، کانپتی امپورٹڈحکومت خوفزدہ نظر آ رہی ہے۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMLN PTI Another name Of. دہشد گرد imran Khan عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو عمرانی_سیاست_شیطانی_سیاست Bajwa Lahore TLP zindabad TLP باجوہ صاحب عمرانی فتنہ اور نون لیگ کا فتنہ پی پی کا فتنہ ختم کرو کرو Beshak Another name Of. دہشد گرد imran Khan عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو عمرانی_سیاست_شیطانی_سیاست Bajwa Lahore. TLP zindabad TLP باجوہ صاحب عمرانی فتنہ اور نون لیگ کا فتنہ پی پی کا فتنہ ختم کرو کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ : پنجاب کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذمحکمہ صحت پنجاب نے حقیقی آزادی مارچ کے پیش نظرصوبے کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی اور ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں بند کردیں مزید تفصیلات: arynewsurdu راولپنڈی میں Ary کیبل سے غائب ایسی جمہوریت سے مارشل لا بہتر ہے جہاں آزادی اظہار رائے پر پابندی ہے شہباز گل کے بیوی بچےامریکا عیاشیاں کریں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کے بچے امریکا میں،نیازی کے بچے تو پہلے یہودیوں سے آزاد کرواو، پاکستانیوں کے بچے ایندھن کے طور پہ استعمال کر رہے ہو ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگاؤ پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ روکنے کیلئے پنجاب میں رینجرز طلب کرلی گئیلاہور : تحریک انصاف کےحقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے پنجاب میں رینجرز طلب کرتے ہوئے پنجاب کے تمام شہروں میں ناکہ بندی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ Beurocracy Zara Hath HoLa Rakhna ... Baad Main Aap Log Idhar Hi Hungay mgr Yeh Log Nhiii ... MarchAgainstImportedGovt یہ کیے ادارے اور حکومت ہے جو خان کو نیچا دکھانے کے لئے ملک اور 22 کروڑ کے عوام کا بلکل نہی سوچ رہے۔ اس طرح تو پورا ملک بند ہو جائے گا۔ مارچ کو نہ روکیں امن کے ساتھ ہونے دیں اس نے رکنا نہی۔ لاہور کینٹ میں ARY 70 نمبر کےبعد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ پنجاب میں رینجرز طلب تمام شہروں میں ناکہ بندی کا فیصلہ01:40 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حقیقی آزادی مارچ کو روکنے کیلئے پنجاب میں رینجرز طلب کر لی گئی ہیں اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، مختلف شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بندپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آزادی مارچ کے باعث مختلف مقامات پر موٹروے اور اہم شاہراہیں بند کردی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »