آزاد و خود مختار فلسطینی ریاست،مشرقی بیت المقدس دارالحکومت ہی مسئلہ کاحل ہے.او آئی سی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد و خود مختار فلسطینی ریاست،مشرقی بیت المقدس دارالحکومت ہی مسئلہ کاحل ہے.او آئی سی OIC_OCI SecretaryGeneral Riyadh Palestine

جغرافیائی طور پر موجود فلسطینی ریاست کے قیام پر مبنی ہونا چاہئے جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔یہ بات تنظیم کے سیکرٹری جنرل یوسف بن احمد العثیمین نے ریاض میں امریکہ کے مجوزہ خودساختہ مشرق وسطیٰ امن منصوبے کے جائزے کیلئے اجلاس کے دوران کہی۔انہوں نے فلسطینی حکومت اور عوام کی امنگوں کی حمایت کا بھی اعادہ کیا۔ترک

وزیر خارجہMevlut Cavusoglu نے امریکہ کے مجوزہ خودساختہ مشرق وسطیٰ امن منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے اسے بیت المقدس اور مغربی کنارے پر قبضے کا جواز پیش کرنے کی کوشش قرار دیا۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ ان کا ملک مسئلے کے ایسے جامع مذاکراتی حل کی حمایت کرے گا جس میں فلسطینی عوام کے جائز حقوق کا تحفظ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کا مسئلہ سنجیدگی اور خلوص مانگتا ہے، سیاست نہیں: خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے لیے کچھ نہیں کر سکے۔ ملائیشیا، ترکی اور چین کے علاوہ کسی نے آواز نہیں اٹھائی جو ہماری ناکامی ہے۔ کہہ وہ چ رہا ہے جنہوں نے پانچ سال کشمیر کمیٹی ڈیزل کو بطور سیاسی رشوت دیے رکھی 🙄 واہ جی واہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے خواجہ آصف صاحب اگر تمہاری حکومت نے سنجیدہ لیا ہوتا تو یہ نوبت ناآتی اپنے دور حکومت میں یاد نہیں آیا اس وقت مسلہ نہیں تھا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے Correct
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر کی مسئلہ کشمیر پر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی تسلیم کرنے کی مخالفت | Abb Takk NewsGood Great
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’اسرائیل، فلسطین امن منصوبہ شرمناک اور قابل نفرت ہے‘صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ امن منصوبہ تمام مسلمانوں کے لیے ’شرمناک اور قابل نفرت‘ ہے جبکہ فلسطینی صدر نے اسرائیل اور امریکہ سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Iran,America mehez ek jaali police muqabla h aur kch bhe nhe aur rahe baat OIC ke wo kbhe bhe ek dosre k sath mukhlis nhe
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عرب لیگ اجلاس: امریکی امن ڈیل مسترد، مقبوضہ بیت المقدس تمام عربوں کا ہے: فلسطینی صدرقاہرہ: (ویب ڈیسک) عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیش کردہ امن ڈیل کو مسترد کر دیا ہے اور اس کو فلسطینیوں کے لیے یکسر غیرمنصفانہ قرار دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ترکی کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت لیکن ایک اور کونسا پڑوسی ملک سی پیک میں شمولیت چاہتا ہے؟ خود ہی بول پڑااسلام آباد( آن لائن ) ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے جمعرات کو ایران کی سی پیک میں ترکی اورجتنےاسلامی ممالک خاص طور پڑوسی ودیگر مسلم ریاستوں کیساتہہ پاکستان اوران ممالک کے معاشی سماجی سیاسی اقتصادی رابطوں تقويت ديناچاهيۓ۔ مسلم ریاستیں ہمیشہ سامراجی قوتوں کےزیرسایہ ٕ رھکراپناسرمایہ رکہواتےہیں۔ اوروہی مملک انکےسرمایہ سےوہ ترقی کرتےہیں،جب چاہیں کوٸی قبضہ کرلیتےہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نےپی ٹی ایم مظاہرین کی ضمانت منظورکرلیاسلام آباد ہائی کورٹ نے منظور پشتین کی گرفتاری کےخلاف احتجاج کرنے والے تمام 23 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »