آزادکشمیر سپریم کورٹ: ہائیکورٹ کی سزا پر تنویرالیاس کی حکم امتناع کی درخواست مسترد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی اپیل کی سماعت آزادکشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل بینچ کر رہا ہے

توہین عدالت کیس میں آزادکشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر کو نااہل قرار دے دیاخیال رہے کہ آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے ایک روز قبل سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت پر

سزا سنا کر نااہل کیا تھا جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ میں گزشتہ روز اپیل دائر کی تھی۔ آزادکشمیرکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نااہل قرار دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So sad, all the money Tanveer spent on the Playboy got wasted.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنویر الیاس کی اپیل خارج خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم مقرراسلام آباد:   سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے اپنی نااہلی کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم SardarTanveerIK GovtofPakistan عدالتی مارشل لاء
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی تقریر پر پابندی سے متعلق عدالت کا مؤقفسندھ ہائیکورٹ میں نوازشریف کی تقریر پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں2رکنی بینچ Chora chora جب راج ہی غنڈون لٹیرون قاتلون کا ہو تو TV پر مجرم اور سزا یافتہ قاتل ہی خطاب کرین گے بس یہی دن دیکھنا باقی تھا اس کے لۓ باجے کا شکریہ تو بنتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الطاف حسین کی تقریر نشر کرنے پر پابندی ختم کرنے کی درخواست مستردسندھ ہائیکورٹ میں درخواست محمد آفتاب الدین بقائی کی جانب سے دائر کی گئی تھی یوتھیوں کے مطابق جس مولانا نے پنکی اور عمرانڈوں کا نکاح پڑھایا وہ نقلی مولوی ہے ایک مہرہ ہے،اگر وہ مہرہ ہے نقلی ہے تو پھر تو نکاح ہوا ہی نہیں، مطلب اتنے سالوں سے پنکی پیرنی اور عمرانڈوں حرام طریقے سے رہ رہے تھے یوتھیوں کہاں تک بھاگوں گے. ٹھوکو فالو عدت_میں_نکاح_والا_فتنہ Hussain haqqani nay to application bhi nahi di. 😂 زرداری شریف ڈاکو چور دہشتگرد منی لانڈرر رشوت خور قبضہ مافیا کمیشن خور کے آگے الطاف تو کبھی بھی نہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے اپنی نااہلی کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مجھے یقین دہانی کرائی گئی گولڈن جوبلی تقریب میں آئین پر بات ہو گی: جسٹس قاضی فائزمجھے یقین دہانی کرائی گئی گولڈن جوبلی تقریب میں آئین پر بات ہو گی: جسٹس قاضی فائز QaziFaezIsa Supremecourt PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore قاضی صاحب ان نے تو 50؛روپے کے سٹام پر یہ بھی یقین دہانی کرائی تھی کے بگھوڑا 4 ہفتے میں آ جائے گا Ahahah this guy gonna be future Chief Justice of Pakistan Premier Court. What a country this Islamic Republic of Pakistan is. لیکن نہیں ہوئی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »