آرمی چیف سے بیلاروس کے سفیر کی ملاقات, علاقائی سلامتی امور پر گفتگو

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے بیلاروس کے سفیر کی ملاقات, علاقائی سلامتی امور پر گفتگو ISPR COAS

کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغان صورتحال، انسانی ہمدردی کے اقدامات میں تعاون، شراکت داری پر بھی غور کیا گیا۔اس موقع پرآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان عالمی، علاقائی امور میں بیلاروس کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، کہا کہ بیلاروس کے ساتھ دوطرفہ تعلقات میں وسعت کے خواہاں ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان کو تباہی سے بچانے کے

لیے انسانی امداد پہنچانا ناگزیر ہے۔ مزید کہا کہ افغانستان کی انسانی امداد کے لیے ادارہ جاتی طریقہ کار وضع کرنا ہو گا،دورہ کرنے والی مہمان شخصیت نے افغانستان کی صورتحال ،بارڈر منیجمنٹ کے لئے خصوصی کوششیں،اور علاقائی امن و استحکام میں پاکستان کے کردار کو سراہا،انہوں نے پاکستان کے ساتھ ہرسطح پر سفارتی تعاون کی مزید بہتری کے لئے اپنا کرداراداکرنے کاعادہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے بیلاروس کے سفیر کی ملاقات, علاقائی سلامتی امور پر گفتگوآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بیلاروس کے سفیر آندرے میٹیلیسا نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، باہمی دلچسپی، دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلے اختتام پذیر،آرمی چیف نے انعامات تقسیم کئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کے علاوہ گھر کی دیواروں پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کا کیا حال ہوتا ہے، اس پر تو بہت کچھ بات ہو چکی لیکن شاید ہی کبھی کسی نے سوچا ہو کہ سگریٹ نوش افراد کے گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار -اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بینائی بہتر کرنے کے علاوہ گاجر کے اور بھی بہت سے فائدے ہیںگاجروں میں وٹامن سی ہوتا ہے اور جسم میں وٹامن اے کی کمی رات کے اندھے پن یا کم روشنی میں دیکھنے میں مشکلات کا خطرہ بڑھاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوستی سے انکار پر نوجوان نےشادی شدہ خاتون سے بھیانک انتقام کے بعدخودکشی کرلیننکانہ صاحب کے شہزاد نےصدف نامی خاتون سے دوستی کرنے کی خواہش کی،جس پر خاتون نے اسے کہا کہ وہ شا دی شدہ ہے اس وجہ سے ایسا نہیں کر سکتی۔جس کے بعد شہزاد نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »