آرمی چیف نظر رکھیں، کورکمانڈر ہاؤس میں خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس پر ترجمان ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پشاور (ویب ڈیسک) کورکمانڈر ہاؤس میں خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس پر ترجمان عوامی نیشنل پارٹی نے کا ردعمل سامنے آگیا۔ آج نیوز کے مطابق ترجمان اے این پی زاہد خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کور کمانڈر ہاؤس میں کابینہ اجلاس کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں پختونخوا کابینہ اجلاس کے متعلق وضاحت دیں، آرمی چیف نظر رکھیں کہ کور کمانڈر ہاؤس میں اجلاس کیسے...

آرمی چیف نظر رکھیں، کورکمانڈر ہاؤس میں خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس پر ترجمان عوامی نیشنل پارٹی نے کا ردعمل سامنے آگیاپشاور کورکمانڈر ہاؤس میں خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس پر ترجمان عوامی نیشنل پارٹی نے کا ردعمل سامنے آگیا۔

آج نیوز کے مطابق ترجمان اے این پی زاہد خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کور کمانڈر ہاؤس میں کابینہ اجلاس کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں پختونخوا کابینہ اجلاس کے متعلق وضاحت دیں، آرمی چیف نظر رکھیں کہ کور کمانڈر ہاؤس میں اجلاس کیسے ہوا، تاریخ میں کبھی ایسے نہیں ہوا کہ کابینہ کا اجلاس کسی کور کمانڈر ہاؤس میں ہو۔

ترجمان اے این پی نے کہا کہ کور کمانڈر ہاؤس میں کابینہ اجلاس کی تحریک انصاف نے کوئی تردید جاری نہیں کی۔ تحریک انصاف کابینہ اجلاس پر فوری وضاحت دے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بات واضح نہیں کہ خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کور کمانڈر ہائوس پشاور میں ہوا تھا یا صوبائی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سمیت کابینہ کو کورکمانڈر ہائوس میں افطار پارٹی کیلئے وہاں مدعو کیا گیا تھا۔

سشمیتا سین اور ان کے سابق بوائے فرینڈ کے درمیان دوبارہ رومانوی تعلقات قائم ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیںچائنہ میں بنایا جانے والا 'برف کا شہر'، ایسے مناظر کہ دیکھ کر ہی ٹھنڈ لگنے لگ جائے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاریآرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کی منظوری کا امکانآج لاہور میں ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس زوم پر ہو رہا ہے جس میں بیشتر وزرا آن لائن شرکت کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی ...خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو عید پیکج دینے کی منظوری دیدی،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں صوبائی کابینہ کے اراکین، چیف سیکرٹری، آئی جی پی خیبرپختونخواہ ور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ خیبرپختونخواکی صوبائی کابینہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینٹ الیکشن ، خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں پر خواتین کے حلف نہ لینے سے کیا ...لاہور(نیوز ڈیسک )سینٹ الیکشن ، خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں پر خواتین کے حلف نہ لینے  سے کیا نقصان ہو سکتا ہے ؟سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن و صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور کنور دلشاد نے بتا دیا  ۔ ’’جنگ‘‘ سے گفتگو  میں کنور دلشاد نے کہا کہ لیکشن کمیشن آف پاکستان کو سینٹ کے الیکشن ملتوی کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے،پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی 11 نشستوں پر الیکشن خطرے میں، خیبر پختونخوا حکومت نےسپریم کورٹ جانے ...اسلام آباد ( مانیٹرنگ  ڈیسک )سینیٹ کی 48 نشستوں میں سے 18 پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں جبکہ 11  نشستوں پر الیکشن خطرے میں  ہے ۔'جیو نیوز ' کے مطابق سینیٹ کی 48 خالی نشستوں میں سے 18 پر امیدوار بلامقابلہ منتخب کر لیے گئے جبکہ باقی 30 نشستوں پر انتخاب 2 اپریل کو ہو گا۔  خیبر پختونخوا کی 11 نشستوں پر سینیٹ الیکشن خطرات سے دوچار ہے، صوبائی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف، انوارالحق کاکڑ سمیت ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سمیت سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔   نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مل جل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »