آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس, کانفرنس میں عالمی علاقائی ملکی صورتحال اورافغانستان میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس, کانفرنس میں عالمی، علاقائی ، ملکی صورتحال اورافغانستان میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ArmyChief COAS CorpsCommanderConference OfficialDGISPR ISPR Afghanistan

لیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے جی ایچ کیو میں کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب میں افغان امن کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا افغانستان میں دیرپا امن کیلئے تمام شراکت داروں کو اپنی ذمہ داری ادا کرنا ہو گی۔ افغان امن عمل میں پیشرفت کے لیے ہر ممکن تعاون کیا۔ امن و استحکام کے لیے کاوشیں جاری رکھیں گے۔ افغانستان میں امن علاقائی استحکام کے لیے مرکزی اہمیت کا حامل ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں...

پاک، افغان سرحد صورتحال، داخلی سلامتی، مغربی زون پر اثرات پر بریفنگ دی گئی۔ افغانستان اور سرحدی صورتحال کے پیش نظر اٹھائے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔آرمی چیف نے جامع سرحدی انتظام کے لیے سخت اقدامات پر اظہار اطمینان کیا اور مغربی سرحد پر سخت ترین نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ آرمی چیف نے فارمیشنز کی سول انتظامیہ کو کورونا وبا کے دوران معاونت کی تعریف کی اور مون سون اور پولیو مہم میں بھرپور تعاون کو بھی سراہا۔ فورم نے پاکستان کو درپیش کثیرالجہتی چیلنجز کیلئے مجموعی قومی حکمت عملی اپنانے کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ لوگوں کو روز قیامت سفید سرخی مائل زمین پر جمع کیا جائے گا ، وہ (زمین) میدے کی روٹی کی طرح ہو گی اس میں کسی کے لیے کوئی نشان نہیں ہو گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس افغانستان میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا گیاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس میں عالمی، علاقائی ، ملکی صورتحال ،افغانستان میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان مسئلے کا حل خطے میں استحکام کیلئے انتہائی اہمیت رکھتا ہے: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل خطے میں استحکام کے لیے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ تمام فریقین کو اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ غصہ شیطان کی طرف سے ہے ، جبکہ شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے ، اور آگ پانی ہی سے بجھائی جاتی ہے ، جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو وہ وضو کرے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔ افغانستان کا آرمی چیف برطرف ھوچکا بیغرت باجوے تو کب جان چھوڑے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی سفارش05:32 PM, 10 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان,  اسلام آباد : چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن    نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سپریم کورٹ میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اگست کے آخری عشرے میں سندھ میں بارشوں کا امکانڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ اگست کے آخری عشرے میں سندھ میں بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ دہشتگردی کی لپیٹ میں، 3 روز میں چوتھا دھماکا، کوئی نقصان نہیں ہواکوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ میں آئے روز دہشتگردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ آج مسلسل تیسرے روز شہر میں کریکر دھماکا کیا گیا، تاہم خوش قسمتی سے اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے ہے۔ now the nation will start eating gold papers again due to deficiency of Arum metalicum.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »