آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئیے یہ ادارے کو نقصان پہنچائے گا: آصف علی زرداری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئیے، یہ ادارے کو نقصان پہنچائے گا: آصف علی زرداری تفصیل:AAliZardari CMShehbaz BBhuttoZardari ForeignOfficePk GovtofPakistan MediaCellPPP

ادارے کو نقصان پہنچائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ ہم پاک آرمی میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں، تمام تھری اسٹار جنرلز برابر ہیں اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں

ہونا چاہئیے، یہ ادارے کو نقصان پہنچائے گا، آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق وزیراعظم کریں گے۔خیال رہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا تھا کہ آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے صدر مملکت جو بھی قدم اٹھائیں گے اسے پارٹی چیئرمین عمران خان کی مکمل حمایت حاصل ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک آرمی میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں، آصف زرداریاپنے بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئیے: آصف زرداریکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سپہ سالار کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’آرمی چیف تعیناتی کا معاملہ سیاسی نہیں ہونا چاہیے‘’آرمی چیف تعیناتی کا معاملہ سیاسی نہیں ہونا چاہیے‘ ARYNewsUrdu AsifZardari چاہے آرمی چیف سیاسی ہو TC is at its level best Acha😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ سیاسی ہوا تو ادارے کو نقصان پہنچے گا، آصف زرداری - ایکسپریس اردوتمام تھری اسٹار جنرلز برابر ہیں اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری، نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کا رابطہ ، نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورتاسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان نے رابطہ کرکے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ کسی کا حق نہیں موٹروے پر دھرنے کا کہہ کر وہاں کھڑا ہوجائے: اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ یہ کسی کا حق نہیں ہے کہ وہ کہہ دے کہ موٹروے پردھرنا دے گا اور وہاں کھڑا ہوجائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »