آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، چکوٹھی سیکٹر پر تعینات جوانوں کیساتھ وقت گزارا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف نے جوانوں کی جنگی تیاری اور بلند حوصلے کی تعریف کی، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول اور اطراف کے علاقوں کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کو ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے چکوٹھی سیکٹر میں کنٹرول لائن پر تعینات فوجیوں سے بات چیت کی اور جوانوں کے ساتھ وقت گزارا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ آرمی چیف نے جوانوں کی جنگی تیاری اور بلند حوصلے کی تعریف کی، ایل او سی پہنچنے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور I_WAS_NOT_IN_THE_ROOM LongMarchAgainstImportedGovt PakistanNeedsElections

Pak Army❤️

چکوٹھی کے غیور جوانو، تمہارے حوصلے اور جذبے کو سلام

پاک فوج زندآباد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ..جوانوں کے عزم و حوصلے کو سراہاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف کے علاقوں کا دورہ۔ آرمی چیف نے چکوٹھی سیکٹر میں ایل او سی پر تعینات فوجیوں سے بات چیت کی،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول چکوٹھی سیکٹر کا دورہآرمی چیف کا لائن آف کنٹرول چکوٹھی سیکٹر کا دورہ arynewsurdu COAS PakistanKiAwazARY Hum khud hy apny muhafiz Allah k bad Not interested Drama a real time drama.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کو آرمی چیف اور دیگر تعیناتیوں کا کوئی حق نہیں فواد چودھریپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو آرمی چیف اور دیگر تعیناتیوں کا کوئی حق نہیں۔ Yep This is just ImportedGovtNotAccepted اچھا تو اصل تکلیف یہ ہے 😇 Tu behan ka rishta dy Tb wo nai mane gy gandi nasil ka h tu.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کو آرمی چیف اور دیگر تعیناتیوں کا کوئی حق نہیں، فواد چوہدریاقتدار کی حوس میں آپ کا یہ بیان فوج میں تقسیم پیدا کرنے کی سازش ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر کا فواد کو جواب اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Dabbboooooo اصل تکلیف یہ ہے یوتھیوں کو😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی۔۔وزیر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیانیب کو ختم کرنے کا ابھی فیصلہ نہیں ہو ا۔اصلاحات کے بعد ہی انتخابات ہو نگے۔سینئر صحافیوں سے گفتگو OfficialDGISPR ساری توجہ اقتدار میں کس کو لانا اور کس کو نکالنا ہے اس پر لگی ہو تو دشمن فائدہ تو اٹھائے گا۔ ⁦KarachiBlast⁩ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt America already decided to imposed bikaoo pet nadeem anjum on Pakistan no one has choice or option 🤗 Kisi ko esy prime minister kehty huye sharm nhi ati امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشافبالی ووڈ کوئن کنگنا رناوت نے بچپن میں ایک لڑکے کے ہاتھوں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: KanganaRanaut DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »