آرامکو کا حملہ عالمی سلامتی کے خلاف ایک خطرناک پیش رفت ہے۔محمد بن سلمان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرامکو کا حملہ عالمی سلامتی کے خلاف ایک خطرناک پیش رفت ہے۔ محمد بن سلمان CrownPrince MohammadBinSalman SaudiArabia SaudiAramco SaudiOilAttacks Terrorism saudiarabia KingSalman KSAmofaEN UN realDonaldTrump

خلاف ایک خطرناک پیش رفت ہے۔ انہوں نے یہ بات گذشتہ روز امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر سے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران کیا۔ سعودی ولی عہد نے کہا کہ آرامکو حملے کے بعد بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے ایک مضبوط اور ٹھوس موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے ولی عہد شہزادہ محمد بن

سلمان اور امریکی وزیر دفاع نے سعودی عرب میں امریکی فوجی دستوں کی تعیناتی کے لیے کیے جانے والے انتظامات پربھی تبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکا سعودی عرب دفاع میں مدد کرنے کے لیے جو بھی ضروری ہوا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں ایران کی جارحانہ اور انتشارپھیلانے والی پالیسی کو روکنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

saudiarabia KingSalman KSAmofaEN UN realDonaldTrump اور یمن پر حملے شریعت محمدی (ص) کے مطابق ہیں۔۔۔؟؟؟؟ بکائو میڈیا!!! منافق مسلمان!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرامکو حملوں کی تحقیقات کے بعد ایران کے خلاف کارروائی پرغور کریں گے:سعودی عربآرامکو حملوں کی تحقیقات کے بعد ایران کے خلاف کارروائی پرغور کریں گے:سعودی عرب SaudiArabia AramcoAttack Investigations Iran
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرامکو حملہ انتہائی قابل مذمت جرم ہے:جاپانی وزیر اعظمآرامکو حملہ انتہائی قابل مذمت جرم ہے:جاپانی وزیر اعظم ShinzoAbe SaudiArabia AramcoAttack Condemnable KingSalman AbeShinzo KingSalman AbeShinzo Saudi Arabia spending billions of dollars for what if they are unable to stop any attack.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’کشمیر میں کرفیو کے خاتمے کے بعد قتل عام کا خدشہ ہے‘پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں 9 لاکھ انڈین فوجی تعینات ہیں اور کرفیو کے خاتمے کے بعد قتل عام ہو سکتا ہے لہذا عالمی برادری اس مسئلے کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستان کی آرمی نے القاعدہ کو بنايا کيا بات ہے تيری مانے نشئ Well said IMRAN KHAN The truth is that UN is not functioning as it supposed to bcos top 5 never wanted it to , what’s the major achievements of UN in last 7 decades ? Muslim countries kept suffering and UN did nothing nor it can bcos there is no permanent slot for Muslim countries .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسپیکر امریکی ایوان نمائندگان نینسی پلوسی کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کا اعلانواشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگی کی سپیکر نینسی پلوسی نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کاایوانِ نمائندگان صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف ان کے مواخذے کیلئے باضابطہ تحقیقات شروع کریگا۔ ذرائع ابلاغ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سپیکر امریکی ایوان نمائندگان نینسی پلوسی کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیرمین نیب کے زیر صدارت قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاسچیرمین نیب کے زیر صدارت قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس Pakistan ChairmanNAB Meeting pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Chumeee
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »