آخر لندن بھاگنے کیلئے اتنی بے چینی اور بےقراری کیوں ہے؟ فردوس عاشق اعوان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنیزوں کا بے وجہ رونا پیٹنا جاری رہے گا، فردوس اعوان تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو آخر لندن بھاگنے کیلئے اتنی بے چینی اور بےقراری کیوں ہے؟۔

فردوس عاشق اعوان نے مریم اورنگزیب کی گفتگو پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جعلی راجکماری اور کنیز اوّل چیخ و پکار کی بجائے قانونی تقاضے پورے کریں۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ شاہی خاندان کی خوشیاں، عیدیں، علاج، جائیدادیں سب پاکستان سے باہر ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویسے ان pmln_org MaryamNSharif کے مقابلے کے لیے ایسی ہی shiblifaraz fawadchaudhry اور Dr_FirdousPTI جیسے لوگ ہی ٹھیک ہیں، مگر جب انھیں علم کی ضد میں دیکھتا ہوں تو ان پر افسوس ہوتا ہے۔

دہلی ہائیکورٹ کا جج کرونا سے چل بسا ۔ یا اللّه ماہ رمضان المبارک کے صدقے پاکستانی ججوں پر بھی نظر کرم فرما🤲🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماں سے اظہار محبت کسی ایک دن تک محدود نہیں ہوسکتا: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلوں پر تحفظات جمہوریت کا حصہ ہیں فردوس عاشق اعوانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کو عدالت کی جانب سے لندن جانے کی اجازت دینے پر ردعمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کرپشن ،منی لانڈرنگ اورکک بیکس کیسز کاسامناکریں، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردوعلاج معالجےکی آڑ میں لوگ باہر اپنی جائیدادیں بچانے کے لئے ہاتھ پاوَں مار رہے ہیں، معاون خصوصی اطلاعات 👇✌🐅✌ O shut up 🤫 کتیا تمہارے باپ جج نے کہا کہ شہباز شریف نے کوئی کرپشن نہیں کی ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی: فردوس عاشق اعوانشہباز شریف نے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی: فردوس عاشق اعوان Lahore Dr_FirdousPTI CMShehbaz president_pmln pmln_org PmlnMedia Marriyum_A PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماں سے اظہار محبت کسی ایک دن تک محدود نہیں ہوسکتا: فردوس عاشق اعوانماں سے اظہار محبت کسی ایک دن تک محدود نہیں ہوسکتا: فردوس عاشق اعوان Lahore Dr_FirdousPTI Expressing Love Mother Cannot Limited One Day MotherDay PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »