آج کراچی میں دھاندلی ہار گئی اور کراچی جیت گیا:ایم کیو ایم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کراچی میں دھاندلی ہار گئی اور کراچی جیت گیا:ایم کیو ایم Sindh MQMPakistan Polling Local Body Polls GovtofPakistan Karachi

تھے اور یوں عوام نے پری پولنگ مسترد کردی۔بہادر آباد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے سینئر رہنما فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کراچی میں دھاندلی ہار گئی اور کراچی جیت گیا. عوام نے گھر بیٹھ کر ایم کیوایم کے فیصلے پر ریفرنڈم دے دیا۔انہوں نے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد میں انتخابات سے قبل دھاندلی کو عوام نے مسترد کیا. عوام نے کراچی کے مینڈیٹ کو چرانےکی سازش کو مسترد کر دیا جب کہ الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر جانبداری کا مظاہرہ کیا.

اگر ایک ادارہ شفاف الیکشن نہیں کرواسکتا تو اس کی کوئی ضرورت نہیں۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کی انتخابی سیاست ایوانوں کی مرہون منت نہیں کیونکہ ہم عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ اس الیکشن کوکوئی قبول نہیں کرے گا، اس انتخابات کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیوایم نے بلدیاتی انتخابات میں کم ووٹنگ ٹرن آؤٹ کو اپنے مؤقف کی فتح قرار دیدیاآج کراچی میں دھاندلی ہار گئی اور کراچی جیت گیا، عوام نے گھر بیٹھ کر ایم کیوایم کے فیصلے پر ریفرنڈم دے دیا: خالد مقبول صدیقی۔ مزید پڑھیں: GeoLBPolls2023 جی بھائی کچرا قومی موومنٹ محترم خالد مقبول صدیقی بھائی۔ آپ الیکشن کے حوالے سے باہر نکل بھی کیسے سکتے تھے، آپ کس کارکردگی کی بنیاد پر باہر نکلتے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آج دھاندلی ہار گئی کراچی جیت گیا، خالد مقبولمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی ہارگئی، کراچی جیت گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ پولنگ کا عمل جاریکراچی: ایم کیو ایم کے مطالبات اور سندھ حکومت کی درخواستوں کے باوجود کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا عمل جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رات ڈیڑھ بجے تک بلدیاتی الیکشن روکنے کی کوشش کی گئیایم کیو ایم میں جان ہوتی تو بائیکاٹ نہ کرتی امیر جماعت اسلامی کراچیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ رات ڈیڑھ بجے تک کوشش کی گئی بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جائیں ،ایم کیو ایم میں جان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اورحیدرآباد کےعوام نے بلدیاتی انتخابات کومسترد کردیا: خالد مقبول صدیقیکراچی اورحیدرآباد کےعوام نے بلدیاتی انتخابات کومسترد کردیا: خالد مقبول صدیقی تفصیل:ECP Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection MQM PSPPakistan KamalPSP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیوایم کی حکومت سے علیٰحدگی کی دھمکی وزیراعظم شہبازشریف نے کیا کیا؟ جانیےکراچی (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت سےعلیحٰدگی کی دھمکی کے بعد وزیراعظم شہباز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »