آج کمِنز کا بھی ’یومِ پاکستان‘ تھا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اور پھر سٹارک اور کمنز نے ایسا قہر برپا کیا کہ پل بھر کو گمان ہوا، یہ قذافی سٹیڈیم نہیں، گئے وقتوں کا کوئی اوپن تھیٹر ہے جہاں شیکسپیئر کی لکھی ٹریجڈی پرفارم کی جا رہی ہے: سمیع چوہدری کا تجزیہ

لیکن کمنز کی سوچ کچھ مختلف تھی۔ آسٹریلوی کپتان کی بولنگ میں بھی ایک قائدانہ سوچ جھلکتی ہے، اگرچہ وہ اِن سوئنگ میں پہلے ہی طاق ہیں مگر پھر بھی جمود کا شکار نہیں ہوئے بلکہ اس میں مزید کمال حاصل کرتے جا رہے ہیں۔

حالانکہ پاکستان کے لیے کوئی پریشان کن صورتِ حال نہ تھی۔ سب خوب تھا، جب تک اظہر علی اور بابر اعظم پارٹنرشپ جوڑ رہے تھے۔ مگر پھر گیند میں ہلکی سی ریورس سوئنگ کی جھلک کیا نظر آئی، کمنز اپنے ہمراہ دوسرے اینڈ سے مچل سٹارک کو اٹیک میں لائے۔ سٹارک اور کمنز نے ایسا قہر برپا کیا کہ پل بھر کو گمان ہوا، یہ قذافی سٹیڈیم نہیں، گئے وقتوں کا کوئی اوپن تھیٹر ہے جہاں شیکسپیئر کی لکھی ٹریجڈی پرفارم کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیر جماعت اسلامی کی نئی بات میڈیا گروپ کے اشتہارات کی بندش اور دھمکیوں کی مذمت08:58 PM, 21 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کی طرف سے نئی بات میڈیا گروپ کے اشتہارات کی بندش اور دھمکیوں کی OwaisQarniRYK JIPOfficial
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'براڈ شیٹ کے مالک کی گواہی پر شہباز شریف کی پریس کانفرنس بوکھلاہٹ کا اظہار ہے 'براڈ شیٹ کا مالک خود نیب کا مجرم ہے تاہم شریف خاندان کی کرپشن کا ثبوت ان کے اکاؤنٹس سے لے کر لندن کے مہنگے ترین اپارٹمنٹس ہیں، فواد چوہدری Afsos Ho Raha Hai PTI Govt Par... Kash Niazi Sab Awam se Kiye Wade Poore Karty Tou Aaj Itne Ghabrai Huwe Na Hoty... Awam Ko Kehty Thy Ghabrana Nahi... Mulk Ka Bera Garak Kar K Jaonga یہ نشے میں تو نہیں؟ door fitte munh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن۔ملکی اور غیر ملکی کمنٹیٹرز نے سبز اور سفید لباس پہنےقذافی اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں میں 2500 جھنڈے تقسیم کئے گئے، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے خود شائقین کو جھنڈے تقسیم کیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گاہکوں کی تسلّی اور لیڈیز کا احترام۔۔۔۔مصنف : عمران الحق چوہان  قسط :25 بازار کی دکا نوں میں دو نمبر چینی مال کی بھر مار تھی۔ کمبل، برقی آلات، کھلو نے، فون۔۔۔ سب دونمبر۔عثمان، اعظم اور عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم کے سنہری اصولوں پر کاربند ہونے کی ضرورت ہے، وزیراعظم کا پیغامقائد اعظم کے سنہری اصولوں پر کاربند ہونے کی ضرورت ہے، وزیراعظم کا پیغام ARYNewsUrdu باشا ڈیم۔۔۔ حقوق دو ڈیم بناؤ واپڈا گردی نامنظور چلاس واپڈا آفس کے سامنے ایک ہفتے سے چیختے ہیں کوئی سنے والا نہیں ہے آخر کون سنے گا ان غریبوں کی آواز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم کے سنہری اصولوں پر کاربند ہونے کی ضرورت ہے وزیراعظم کا پیغام🇵🇰 قائد اعظم کے سنہری اصولوں پر کاربند ہونے کی ضرورت ہے، وزیراعظم کا پیغام PMImranKhan PakistanDay2022 PakistanResolutionDay 23rdMarch2022 یوم_پاکستان QuaideAzam MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »