آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کے بعد اسرائیل کا غزہ پر دوبارہ فضائی حملہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل، فلسطین تنازع: آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کے بعد اسرائیل کا غزہ پر دوبارہ فضائی حملہ

16 جون 2021اسرائیلی فوج نے فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے جنوبی اسرائیل میں مزید آتش گیر غبارے فائر کیے جانے کے بعد جمعرات کی رات ایک بار پھر غزہ کی پٹی پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔

اسرائیل کی نئی مخلوط حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ کشیدگی کی دوسری کارروائی ہے۔ اسرائیل میں نئی مخلوط حکومت کی سربراہی نفتالی بینیٹ کر رہے ہیں۔ نئی مخلوط حکومت کا قیام سابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے 12 سالہ دور اقتدار کے بعد ہوا ہے۔ہم ان حملوں کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ حالیہ برسوں میں عسکریت پسند کئی مرتبہ غزہ کی سرحد سے جلانے والے ایندھن اور دھماکہ خیز آلات کے ڈبوں والے ہیلیم غبارے اور پتنگیں بھیجتے آئے ہیں۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حماس کے عسکریت پسندوں نے بھاری مشین گنوں سے فائر کرکے جیٹ طیاروں کے حملوں کا جواب دیا۔حماس کے ترجمان نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام بیت المقدس میں اپنی ’جراتمند مزاحمت اور اپنے حقوق اور مقدس مقامات کا دفاع‘ جاری رکھیں گے۔حالیہ فضائی حملے اگرچہ صرف چند منٹ تک جاری رہے لیکن یہ حالیہ سیز فائر کے بعد بحالی کی کوششوں میں مصروف فلسطینی باشندوں کو یہ یاد دلانے کے لیے کافی تھے کہ یہ سیز فائر انتہائی نازک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Balloons versus F35! How is that for fair 🤔

سب کے پاس اچھا برا کام کرنے کی جسٹیفکیشن ہوتی ہے

تو کہاں کہاں لگی آگ سی سی ٹی وی فوٹیج تو ہو گی نا

Jinki zindagi dunya kamana hai woh yehi karega

اسرائیل کے نئے وزیر اعظم پرانے کی طرح ہی برے ہیں ، وہ 90 کی دہائی میں لبنان میں مسلمانوں کو ذبح کرنے کا ذمہ دار تھا یہاں ان کے بارے میں کچھ اور تفصیلات ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلح افواج ملک کے دفاع اور خود مختاری کے تحفظ کے لئے چوکس رہیں: ایئرچیفچیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک بحریہ کے وار کالج لاہور میں 50ویں پی این اسٹاف کورس کے شرکاءاور فیکلٹی سے خطاب کیا۔حاضرین سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے آدمی کے نکلنے کی ویڈیو اصل حقیقت سامنے آگئیمنیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن سے ایک دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے ایک آدمی کے نکلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھاتھا۔ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے پام آئل کے نرخوں میں 6 فیصداضافہملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 6 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب اور سویاآئل کی قیمتوں کا بڑھنا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے 247 رنز کے جواب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ - ایکسپریس اردوعثمان خواجہ 105، کولن منرو 48، برینڈن کنگ 46 اور آصف علی کے 43 رنز I support express that's why I support Islamabad united 🌷
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کھانے کے دوران بچوں کے ٹی وی دیکھنے کا بڑا نقصان سامنے آگیاکھانے کے دوران بچوں کا ٹی وی دیکھنے کا بڑا نقصان سامنے آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیروزخان کے ایک سے زیادہ شادیوں کے بیان پر سوشل میڈیا پر بحث - ایکسپریس اردوفیروز خان کو اپنی بے تکی باتوں سے خبروں میں رہنے کا شوق ہے ایک سنبھالی نہیں گئی دوسری تیسری کا شوق چڑھا ہوا ہے، صارف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »