آبادی میں بے تحاشہ اضافہ سے ہماری معیشت کی ترقی اور دستیاب وسائل پر دبا بڑھے گا، ڈاکٹر عارف علوی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آبادی میں بے تحاشہ اضافہ سے ہماری معیشت کی ترقی اور دستیاب وسائل پر دبا بڑھے گا، ڈاکٹر عارف علوی Read News ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official

اور دستیاب وسائل پر دبا بڑھے گا۔ عالمی یوم آبادی پراپنے ٹویٹس میں صدرمملکت نے کہا کہ ہمیں غربت ، زچگی کی خراب صورتحال ، غذائی قلت کے نہ ختم ہونے والے سلسہ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ بچے کودوسال سے زائد عرصہ ماں کا دودھ پلاناقدرتی عمل بھی ہے اور قرآن پاک کے مطابق بھی ہے ۔صدرمملکت نے کہاکہ

علماکرام اور میڈیا نے کورونا وباکے دوران آگاہی میں موثر کردار اداکیا۔علماکرام اور میڈیا کوآبادی میں تیزی سے اضافہ کی روک تھام سے متعلق آگاہی پیدا کرنے میں بھی اپنا کردار اداکرنا چاہئے۔ انہوںنے کہا کہ تمام اسلامی ممالک میں آبادی میں اضافہ کی روک تھام کیلئے جامع مہم شروع کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں بے روزگاری کی شرح میں کمیترکی کے محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 15 اور اس سے زیادہ عمر کے افراد میں بے روزگاروں کی تعداد میںچار لاکھ 27 ہزار افراد کی کمی ہوتے ہوئے یہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشترکہ مفادات کونسل میں جعلی رپورٹ جمع کرانے کا الزام بے بنیاد: فہمیدہ مراز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مشترکہ مفادات کونسل میں جعلی رپورٹ جمع کرانے کا الزام بے بنیاد: فہمیدہ مراز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا: سندھ کے ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ‘، بلوچستان میں اب تک ایک فیصد سے کم آبادی کے ٹیسٹ ہوسکے - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ میں صحتیابی کی شرح 58 ہو گئی ہے مگر ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیکراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی Read News Karachi Sindh WheatShortage
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی وارداتکراچی: ایک ہی علاقے میں 20 روز میں ڈکیتی کی دوسری بڑی واردات Karachi pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »