آئی ایم ایف شرط کے تحت ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں پانچ روپے فی لیٹر کا اضافہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف شرط کے تحت ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں پانچ روپے فی لیٹر کا اضافہ۔۔۔ مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:

پیرس کی میٹنگ ایک ٹرننگ پوائنٹ تھا، 12 جولائی کو بورڈ میٹنگ کے بعد ہمیں قسطیں ملنا شروع ہو جائیں گی: شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف نے حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کے بعد پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پچھلے کئی ماہ پر محیط بات چیت انتہائی مثبت نتیجے پر پہنچی ہے۔

شہباز شریف نے دعویٰ کیا کہ ’2018 تک پاکستان دنیا کی دوسری قوموں کے ساتھ ترقی کی دوڑ میں آگے بھاگ رہا تھا پھر بدترین دھاندلی کے ذریعے عمران نیازی کو اقتدار کے منصب پر بٹھایا گیا۔‘ انھوں نے عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’دوست نما دشمن نے گمراہ کرنے میں کوئی کسر نے چھوڑی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرط پر پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس عائداسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط کو پورا کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیٹرول پر 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائدذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈویلپمنٹ لیوی میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے سات روپے اضافہ، پیٹرول کی قیمت مستحکم - ایکسپریس اردووزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے قیمتوں کا اعلان کردیا، اطلاق یکم جولائی کی رات بارہ بجے سے ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے پاکستان کو دو روز میں رقم ملنے کا امکان - ایکسپریس اردواسلام آباد: ملک کی اقتصادی و معاشی صورتحال کیلئے اچھی خبر یں آنا شروع ہوگئی ہیں پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے،پاکستان اپنے کوٹے کے ڈھائی ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے مزید پڑھیں : Expressnews News…
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی اہم پریس کانفرنسوزیر اعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی معاہدے کے بعد اہم پریس کانفرنس تفصیلات جانیے: DailyJang imfpakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد اہم پریس کانفرنس میں عوام کو اعتماد میں لیا۔ تفصیلات جانیے: imfpakistan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »