آئی ایم ایف کا دورہ پاکستان، وزارت خزانہ خوشنودی حاصل کرنے میں ناکام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: رہی، معاشی اہداف کے حصول میں ناکامی پر مالیاتی ادارے نے ٹھوس اور بروقت اقدامات پر زور دیا اور ایف بی آر کی بھی سرزنش کی۔ توانائی کے شعبے میں نقصانات، نجکاری کے عمل میں سست روی اور ریگو

لیٹری ادارروں کو خود مختاری دینے کے عمل میں تاخیر یہ سب کوتاہیاں گنواتے ہوئے آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کر ڈالا، اس کے علاوہ آئی ایم ایف یہ بھی کہتا ہے کہ سرکار بجلی و گیس کے نرخوں کے تعین میں عوام پر ڈلتے ہوئے بوجھ کو خاطر میں نہ لائے، قرض دینے والے بین الاقوامی ادارے نے ٹیکس ہدف میں کمی پر ایف بی آر کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان اٹھائے ہیں۔

آئی ایم ایف نے پوچھا ہے کہ 100 ارب روپے ٹیکس آمدن میں کمی کو پر کرنے کے لیے ایف بی آر کتنے ہاتھ پیر چلا رہا ہے۔ آئی ایم ایف وفد نے حکومت کو دوٹوک جواب دے دیا ہے کہ پروگرام کے تحت دیے گئے اہداف پر کوئی نظرثانی نہیں ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم بی ڈی کی سب سے زیادہ ریٹنگ والی 25 بہترین فلمیں - Entertainment - Dawn Newsآئی ایم ڈی بی IMDB namak swad anusar kalin aukat anusar 👇👇😝😝😜😂 Pursuit of happiness
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اے ٹی ایم توڑنے والے صلاح الدین کی قبر کشائی کردی گئیگوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) رحیم یار خان میں اے ٹی ایم مشین توڑنے والے صلاح الدین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم کو دیوار سے کیوں لگایا؟ماضی پر نظر دوڑائیں اور دیکھ کر بتائیں کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے دور حکومت میں کیا پرفارمنس رہی؟، انہوں نے ایسے کیا خاطر خواہ کارنامے انجام دیئے کہ جس کی بنا پر آپ ایم کیوایم کی کارکردگی کو اچھا کہہ سکیں؟ Mahim_Maher اور SohailRabKhan کی رپورٹ Mahim_Maher SohailRabKhan 2012 ایم کیو ایم نے سندھ کے لیۓ نیا بلدیاتی نظام سندھ اسمبلی میں پییش کیا جو منظور بھی ہو گیا مگر بعد میں پییپلز پارٹی نے بد نیتی کرتے ہوئے بعد میں نہ صرف ضیاء دور کر پرانا فر سودہ بلدیاتی حکومت کا نظام بھال کیا اس میں بچے کچے اختیار بھی وزیر بلدیات نے لے لئے Mahim_Maher SohailRabKhan Mazi ma jab jab federal govt or Sindh govt nai mofeed fund farham kiya good performance rahi jes ki misal Gen parwaz Musharraf ka dor hai hamesha mqm governor MNA. MPA. Nazim. Consalor nai na masaid halat K bawajod sar tor koshes jari rakhi asi karkardagi excellent q na kaihsakt Mahim_Maher SohailRabKhan یہ کس نے نءی چھوڑی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آشیانہ اقبال کیس میں گرفتارفوادحسن فوادکے اہل خانہ کو وی وی آئی پی پروٹوکوللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آشیانہ اقبال کیس میں گرفتارفوادحسن فوادکے اہل خانہ کو وی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 600 تک جا پہنچیخیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 600 تک جا پہنچی KPK HIV Patients Increased pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں کی آئی پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب عارف نواز کو نوٹس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس اہلکاروں کی آئی پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »