آئی ایم ایف شرائط : سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 275 فیصداضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف شرائط : سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 275 فیصداضافہ IMF Electricity Srilanka

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے وزیر توانائی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایم ایف شرائط کے مطابق بجلی کے نرخوں میں دوبارہ اضافہ کرنا پڑا ، بجلی کی قیمتیں برقرار رکھنے کے لیے خزانے سے ہینڈ آؤٹ حاصل نہیں کرسکتے۔

وزیر توانائی نے مزید کہا کہ اخراجات پورے کرنے کے لیے ریونیو پیدا کرنے کی ضرورت ہے، آمدنی میں اضافے سے بجلی کے لیےضروری ایندھن خریدنے کے قابل ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق سری لنکن حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ریسکیو پیکج کو حتمی شکل دینے کے آخری مراحل میں ہے ، سری لنکا 51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرض ادا نہیں کرسکا تھا جس کے بعد حکومت نے اپریل 2022میں ڈیفالٹ کا اعلان کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is how IMF destroys.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے سیلز ٹیکس بڑھانے کا اصولی فیصلہاسلام آباد:  وزارت خزانہ کے حکام نے آئی ایم ایف کو میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی (ایم ای ایف پی) کا مسودہ بھجوا دیا، آئی ایم ایف اس پر کل تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 'ایم ای ایف' کا ڈرافٹ بھجوا دیااسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایم ای ایف کا مسودہ بھجوا دیا، رواں ہفتے کے دوران آئی ایم ایف سے اہم پیش رفت ہونے کا قوی امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لئے عوام پر 700ارب روپے کے اضافی بوجھ ڈال دیا گیااسلام آباد : حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے بجلی، گیس مہنگی سمیت ٹیکسوں میں اضافے سے عوام پر مہنگائی کا اضافی بوجھ ڈال دیا۔ بہن چود ملک دشمن چینل لعنتیں سمیٹو پاکستانیو وزیر اعظم ہاؤس سے نکالتے وقت ہم نے بغیرتی دکھائی تھی جس کی سزا 9 مہینے سے بھگت رہے ہیں آج پھر عمران خان کو پکڑنے دیا تو آنے والی نسلیں بھی سزا بھگتیں گے نکلو اپنے کپتان کی حفاظت کی خاطر پاکستان کی خاطر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پاکستان میں پیٹرول، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیوں چاہتا ہے؟ - BBC News اردواشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ٹیکس اور اضافے کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آئی ایم ایف کیوں چاہتا ہے کہ پاکستان میں ہر چیز عوام کے لیے مہنگی ہو؟ ہم سمجھتے تھے کے پاکستان صرف GHQ کی لیبارٹری ہے، اب پتہ چلا پاکستان تو گورے نے اصل میں اپنے تجربات کے لیۓ بنایا تھا، گورا صاب مہربانی کیجیۓ آپ ہی آجائیں اور اپنی مسلط کردہ اشرافیہ سے ہماری جان چھڑائیں، یہ ڈبل غلامی تو بہت مہنگی پڑ رہی ہے ہمیں، آپ کا لگان الگ اشرافیہ کا الگ۔ 😓 تا کہ آخرت میں ان کا حساب آسان ھو جتنا قرضہ کم اتنا اجر ذیادہ۔۔ آئی ایم ایف پاکستانی عوام کا خیر خواہ ہے وہ چاہتا ہے عوام تنگ ہو کر باہر نکلے اور ان کتوں کنجروں سوروں کو کتے کی موت مارے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان سے وقت مانگ لیا - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف پیشگی شرائط پرعمل درآمد کا جائزہ لینے کے بعد مذاکرات شروع کرے گا، ذرائع وزارت خزانہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا افراط زر 33 فیصد تک جانے کا امکان ہے، موڈیز - ایکسپریس اردوپاکستان کا افراط زر 33 فیصد تک جانے کا امکان، موڈیز - ExpressNews moody inflation
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »