آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابراعظم کی حکمرانی بدستور برقرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، بابراعظم کی حکمرانی بدستور برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں ویرات کوہلی بدستور دوسری جبکہ روہت شرما تیسری پوزیشن سنبھالے

ہوئے ہیں۔ چوتھی پوزیشن پر نیوزی لینڈ کی روز ٹیلر، پانچویں پر ارون فنچ، چھٹی پر جونی بریسٹو، ساتویں پر آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، آٹھویں پر کوانٹن ڈی کک، نویں پر شائی ہوپ اور دسویں پوزیشن پر نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن ہیں ۔نیوزی لینڈ کی ٹرینٹ بولٹ پہلے، جوش ہیزل ووڈ دوسرے، مجیب الرحمان تیسرے، کرس ووکس چوتھے، مہدی الحسن پانچویں، میٹ ہنری چھٹے، جسپریت بمراہ ساتویں، مچل سٹارک آٹھویں، شکیب الحسن نویں اور کگیسو ربادا دسویں نمبر پر ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی 13ہویں نمبر پر...

آل راؤنڈرز میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن پہلے نمبر پر ہیں ۔ افغانستان کے محمد نبی دوسرے، انگلینڈ کے کرس ووکس تیسرے ، افغانستان کے راشد خان چوتھے ، نیوزی لینڈ کے مچل سنٹنر پانچویں، انگلینڈ کے بین سٹوک چھٹے ، نیوزی لینڈ کے کولن ڈی گرانڈ ہوم ساتویں ، آٹھویں نمبر پر پاکستان کے عماد وسیم، نویں نمبر پر بھارت کے رویندرا جڈیجا جبکہ دسویں نمبر پر زمبابوے کے سکندر رضا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی نے سندھ حکومت کے اقدامات کی توثیق کر دیاین سی او سی نے سندھ حکومت کے اقدامات کی توثیق کر دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی کی 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوریاقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا اجلاس ۔۔تعلیمی ادارے کب کھلیں گے۔۔؟ فیصلہ ہو گیاتعلیمی ادارے کھولنے یا بند کرنے سے متعلق این سی او سی کا اجلاس وزراء کی عدم دستیابی کے سبب بغیر کسی نتیجہ ختم ہو گیا۔ قبل ازیں سکول کھولنے سے متعلق این سی او ? Plzz Papers ka kiya bna Schools bhi 2 august ko kholain gai or papers bhi schedule kai mutabiq hon gai 😩
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دیدیکراچی: (دنیا نیوز) کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کیلئے نئے احکامات جاری کرتے ہوئے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پی آئی اے فضائی میزبانوں کی ڈیوٹی پر پابندی - ایکسپریس اردوحکومتی ہدایات کے تحت یکم اگست سے بغیر سرٹیفکیٹ پرواز پر تعیناتی نہیں کی جائے گی sab paisa ki game hai, gov her jagah se paisa bana rahi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دیدیکراچی: (دنیا نیوز) کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کیلئے نئے احکامات جاری کرتے ہوئے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے۔ buhat jaldi khayal agaya عمران خان ہم غریبوں کے ساتھ عجیب کھیل کھیل رہا ہے ایک طرف مہنگائی اتنی کردی کے لوگ بھوکے مر رہے ہیں اور دوسری طرف کرو نا ویکسین لگواتے ہیں کہ مر نہ جائے بس ان کو غریب کو تڑپانا اچھا لگتا ہے حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حضرت عثمان بن عفان ؓ کے مزاج پرخشیتِ الٰہیہ کاغلبہ رہتاتھا، رقت طاری رہتی تھی،اکثروبیشترآبدیدہ رہاکرتے تھے،موت ٗقبر ٗاورفکرِآخرت کاجذبہ غالب رہتا،تلاوتِ قرآن کابہت زیادہ اہتمام کیاکرتے تھے،حافظِ قرآن تھے،خوش الحان تھے،کاتبینِ وحی میں سے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »