آئی سی سی ورلڈ کپ،بھارت کی دفاعی چمپئن انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لکھنؤ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 29ویں میچ میں بھارت کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس انگلینڈ نے جیتا اور بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی اوپنرز روہیت اور شبھمن گل اس وقت کریز پر موجود ہیں جنہوں نے 2 اوورز کے اختتام تک4 رنز بنائے ہیں۔ آج کے میچ میں بھارتی سکواڈ میں کپتان روہت شرما، شبمن گل، ویرات...

کیرالہ ; کنونشن سینٹر میں دھماکے، ایک شخص ہلاک متعدد زخمیلکھنؤ آئی سی سی ورلڈ کپ کے 29ویں میچ میں بھارت کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹاس انگلینڈ نے جیتا اور بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی اوپنرز روہیت اور شبھمن گل اس وقت کریز پر موجود ہیں جنہوں نے 2 اوورز کے اختتام تک4 رنز بنائے ہیں۔ آج کے میچ میں بھارتی سکواڈ میں کپتان روہت شرما، شبمن گل، ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو، رویندرا جدیجا، شریاس ایئر، کے ایل راہول، جسپریت بمرا،کلدیب یادیو، محمد شامی اور محمد سراج شامل ہیں۔

دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم کپتان جوز بٹلر، جونی بیرسٹو، ڈیوڈ ملان، جوئے روٹ، بین سٹوکس، ، لیونگ سٹون، معین علی، کرس ووکس، ڈیوڈ ویلی، عادل رشید اور مارک ووڈ پر مشتمل ہے۔"چنے بیچنے والے کی سریلی آواز کی دھوم" غریب کی آواز سن کر عوام دنگ رہ گئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاریدھرمشالا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی کرکٹ ٹورنامنٹ کے 27ویں میچ میں دونوں ٹیمیں دھرمشالا شہر کے ہماچل پردیش سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں، ٹاس نیوزی لینڈ نے جیتا اور مخالف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔میچ کے آغاز پر آسٹریلین اوپنرز ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ کریز پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، نیدر لینڈز کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاریایڈن گارڈن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈکپ کے 28 ویں میچ میں نیدر لینڈز کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے ۔ بنگلہ دیش نے 7 اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 19سکور بنا لیے ہیں۔ اس سے قبل نیدر لینڈز نے بنگلہ دیش کو جیت کےلیے 230 رنز کا ہدف  دیا۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔بنگلہ دیشی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوتم گھمبیر کی بابر اعظم پر ایک بار پھر تنقیدبابر اعظم نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 6 میچوں میں 79.00 کے اسٹرائیک ریٹ سے 207 رنز بنائے ہیں، انہوں نے تین نصف سنچریاں اسکور کیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: بنگلہ دیش کیخلاف نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاریکولکتہ: آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے آج کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس لیا ہے، اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: بنگلہ دیش کیخلاف نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاریکولکتہ: آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے آج کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس لیا ہے، اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ : انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہبھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 29ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔بھارتی شہر لکھنؤ کے اکانا کرکٹ سٹیڈم میں کھیلے جانیوالے  اس میچ میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کر رہے ہیں جبکہ انگلش ٹیم کی کمان جوز بٹلر  کے ہاتھوں میں ہے۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جوز بٹلر کا کہنا تھا گزشتہ میچ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »