آئی جی اسلام آباد علی ناصررضوی کی تعیناتی کھٹائی میں پڑگئی،پنجاب کا انکار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کی تعیناتی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے سے انکار کردیا۔علی ناصر رضوی ڈی آئی جی آپریشن لاہور کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائی...

چینی شہری نے طویل ترین ’’کلی‘‘ کرنے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیاقومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بلند حوصلے دیکھ کر بہت متاثر ہوا ...اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل پولیس کی تعیناتی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے سے انکار کردیا۔علی ناصر رضوی ڈی آئی جی آپریشن لاہور کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے علی ناصر رضوی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔سابق آئی جی اکبر ناصر کے عہدہ چھوڑنے کے بعد تین دن سے آئی جی اسلام آباد کا عہدہ خالی ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس کے سینئرڈی آئی جیز نے جونیئر افسر کے آئی جی بننے کے نوٹیفکیشن کے بعد چھٹی کی درخواست دے دی۔ ڈی آئی جیز ملک اویس، حسن رضاخان اور شعیب جانباز نئے نامزد آئی جی علی ناصر رضوی سے سینئر ہیں۔ اس حوالے سے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں، معاملے کو حل کرلیں گے۔علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اصل ٹیکس اور جمع کئے جانے والے ٹیکس میں 58 کھرب روپے کا فرق ، وزیراعظم کو آگاہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن : سنی اتحاد کونسل کی سونیا علی کا ووٹ دکھا کر ڈالنے کا عمل چیلنجلاہور : پنجاب اسمبلی میں صدارتی الیکشن کے لئے سنی اتحادکونسل کی سونیا علی کا ووٹ دکھا کر ڈالنے کا عمل چیلنج کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظور کی، ہم نے صرف ایڈوائس کی تھی، آصف زرداریاسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا 18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظورکی ہم نےصرف ایڈوائس کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک کے مہینے میں ہمیں غزہ کے مسلمانوں کو نہیں بھولنا چاہئے: وزیر ...اسلام آباد:   وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد کی سفارتی برادری کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قرض پروگرام کی آخری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگااسلام آباد : قرض پروگرام کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہوگا، آخری قسط میں پاکستان کو1.1ارب ڈالر مل جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرشتوں کی جماعت بنا لیتے تب بھی یہ مخصوص نشستیں نہیں دیتے، اسد قیصراسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم فرشتوں کی جماعت بنا لیتے تب بھی یہ مخصوص نشستیں نہیں دیتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »