آئی سی ای چینی کے نرخوں میں کمیکافی و کوکوا میں اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی ای ،چینی کے نرخوں میں کمی،کافی و کوکوا میں اضافہ ICE Sugar Coffee Cocoa Price Increased FallDown

سودے 0.08 سینٹ گر کر 11.68 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔سفید چینی کے اگست کے لیے سودے 1.50 ڈالر کمی کے ساتھ 333.90 ڈالر فی ٹن طے پائے۔اربیکا کافی کے ستمبر کے لیے سودے 0.

7 سینٹ بڑھ کر 98 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔روبسٹا کافی کے ستمبر کے لیے سودے 1197 ڈالر فی ٹن پر فلیٹ رہے۔کوکوا کے ستمبر کے نیویارک کے لیے سودے 30 ڈالر بڑھ کر 2190 ڈالر فی ٹن طے پائے۔کوکوا کے ستمبر کے لندن کے لیے سودے 3 پاﺅنڈ سٹرلنگ کمی کے ساتھ 1575 پاﺅنڈ سٹرلنگ فی ٹن طے پائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے اوپیک پلس ملکوں کے آئندہ اجلاس کے نتائج کا انتظار ہے۔نیویارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمیملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ خام تیل اور سویاآئل کے نرخوں کا کم ہونا اور جون کی زیادہ پیداواری رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 66 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹامریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 66 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ USA coronaviruspandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، 21 زخمیکیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں دو لڑکیوں کی ’شادی‘ کے خلاف عدالت میں درخواست دائرلاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں دو لڑکیوں کی آپس میں ’شادی‘ کا انکشاف ہوا ہے اور عدالت نے دونوں لڑکیوں کو 15 جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »