آئی ایم ایف کی نگران حکومت کے اقدامات کی تعریف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایم ایف کی جانب سے نگران حکومت کے اقدامات کی تعریف گئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے موجودہ حکومت کو نگران دور کی معاشی پالیسیوں پر عملدرآمد کی سفارش کی ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نگران دور حکومت میں قرضے کم کرنے کے اقدامات کیے گیے، نگران حکومت نے سیاسی نقصان کی پرواہ کیے بغیر معاشی اقدامات...

آئی ایم ایف کی نگران حکومت کے اقدامات کی تعریفاسلام آباد آئی ایم ایف کی جانب سے نگران حکومت کے اقدامات کی تعریف گئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے موجودہ حکومت کو نگران دور کی معاشی پالیسیوں پر عملدرآمد کی سفارش کی ہے۔

آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نگران دور حکومت میں قرضے کم کرنے کے اقدامات کیے گیے، نگران حکومت نے سیاسی نقصان کی پرواہ کیے بغیر معاشی اقدامات کیے۔،نگران حکومت نے پرائمری سرپلس کا ہدف حاصل کرنے کے لیے سخت کوشش کی، نگران حکومت کی معاشی پالیسیوں کے باعث بیرونی آمدن بحال ہوئی، نئی حکومت نگران دور کی معاشی پالیسیوں پر عملدرآمد جاری رکھے۔اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ قرضوں کو کم کرنے کے لیے نگران دور کے فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے، نگران حکومت نے ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کے اقدامات شروع...

آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نگران دور میں ایف بی آر کی آٹومیشن کا منصوبہ شروع ہوا، ملکی آمدن بڑھانے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں،ملکی اخراجات کو کنٹرول کیا جائے، معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے صوبوں سے رابطے مضبوط کیے جائیں، قومی اسمبلی کی منظوری کے بغیر بجٹ سے انحراف خطرناک ہوسکتا ہے۔لاہور کا بھیا کباب , جس کے چھوٹے چھوٹے کباب کھانے لوگ دور دور سے آتے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگاآئی ایم ایف کی جانب سے 29 اکتوبر کو پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی آخری قسط کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانےکی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہاس ہفتے آئی ایم ایف کی جانب سے 1.19 ارب ڈالر کی قسط بھی آجائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، سود پر ہی دارومدار ہے، محمد اورنگزیب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے حقائق موجود ہیں، میتھیوملرآئی ایم ایف معاہدے، معاشی استحکام کی پاکستانی کوششوں اور پاکستان کی اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے پیش رفت کی حمایت کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، ایک اور پروگرام کیلئے تبادلہ خیال کیا گیاآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا کل اجلاس متوقع ہے جس میں ایس بی اے کے تحت 1.1 ارب امریکی ڈالرز کی حتمی قسط کا فیصلہ کیا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »