آئی سی آئی جے کل پنڈورا پیپرز جاری کرے گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی آئی جے کل پنڈورا پیپرز جاری کرے گا ICIJorg Release Pandora Papers Tomorrow

تفصیلات کے مطابق” پینڈورا پیپرز” کی تیاری میں 117 ممالک کے 615 صحافیوں نے تحقیقات میں حصہ لیا۔ سیریز کی تیاری کے لیے تقریبا ایک سال تک مواد کا تجزیہ کیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام شیئر کرتے ہوئے آئی سی آئی جے نے لکھا ہے کہ “جلد ہی ہر کوئی پینڈورا پیپرز کے بارے میں بات کرے گا۔ نئی تفتیش ابھی تک مالی رازداری کی ہماری سب سے بڑی تفتیش نمائش جو اتوار کی رات 12:30 بجے ریلیز کی جائے گی۔ Our most expansive exposé of financial secrecy yet is coming tomorrow at 12:30 p.m. EDT, 4:30 p.m. GMT.is based on a leaked dataset of more than 11.9 million files covering every corner of the globe.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتارکراچی : ایف آئی اے نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پشاور اسکول کے معاملات میں نواز شریف کا ہاتھ ہے کیونکہ یہ راء نے کروایا تھا اور نواز شریف پر راء نے انویسٹ کیا ہوا تھا ہمیشہ انڈین چینلز یہ یاد دلاتا رہتا ہے کہ ہم نے نواز شریف پر بلینز آف ڈالر پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کے لئے لگایا ہوا ہے مجھے کیون نکالا اس لئے نکالا ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا دباؤ ہے بجلی کی قیمتیں ابھی کم نہیں ہوں گی: شوکت ترین08:51 PM, 2 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آ باد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کہتا ہے کہ سر کلر ڈیٹ روکنے کیلئے ٹیکس بڑھادیں۔ ماضی کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سینٹرل کنٹریکٹ سے ’سی‘ کیٹیگری کرکٹرز کے وارے نیارے - ایکسپریس اردوٹیسٹ میں تقریباً 2لاکھ روپے زائد7 لاکھ 62 ہزار300 روپے میچ فیس،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں ڈیڑھ لاکھ کااضافہ غریب عوام کے وارے نیارے کب ہونگے۔ ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی میں رہنے کا واحد طریقہ کارکردگی: رمیز راجہ کا صوبائی کوچز کو پیغامYe formula chairman py b apply hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی این جی کی قیمت میں بھی 15 روپے فی کلو تک کا اضافہجن کو پیٹرول اور گیس مہنگا لگ رہی ہے وہ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا گایا ہوا ترانہ 'اچھے دن آئے ہیں' سن لے یقیناً افاقہ ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی فوج اتراکھنڈ میں 5 کلومیٹر تک اندر آئی اور پل تباہ کردیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰچین اور بھارت کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر ایک بار پھر کشیدگی کا واقعہ رونما ہوا ہے۔بھارت اور چین کے درمیان لداخ واقعے کے بعد ایک بار پھر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »