آئی پی ایل میں بوم بوم آفریدی کے چرچے - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی پی ایل میں بوم بوم آفریدی کے چرچے تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ShahidAfridi IPL SteveSmith

دبئی: انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر بوم بوم آفریدی کے چرچے، آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز اسٹیو اسمتھ بھی اُن کے مداح نکلے۔

لیگ میں راجستھان رائلز کی نمائندگی کررہے آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز اسٹیو اسمتھ سے ایک انٹرویو لیا گیا جس کے آخر میں خاتون میزبان نے اُن سے کہا کہ اگر آپ اپنے کپتان کو کوئی پیغام دینا چاہیں تو دے دیں۔ میزبان کے کہنے پر اسمتھ نے اپنے کپتان کے نام پیغام میں لکھا کہ 'بوم بوم کو گیند دی جائے'۔ جیسا کہ سب جانتے ہی ہیں آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن کے بعد سے اب تک پاکستانی کھلاڑی لیگ کا حصہ نہیں بنے ہیں تو میزبان نے حیرانگی سے پوچھا کہ یہ آپ نے کیا لکھا ہے تو اسمتھ نے جواب میں کہا، اس کا مطلب یہ ہے کہ مجھے گیند دے کر بولنگ کروائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ میں شاہد آفریدی کی طرح بولنگ کرنے کی کوشش کرتا ہوں، اسی لئے میں نے لکھا ہے کہ بوم بوم کو گیند دی جائے۔واضح رہے کہ اسٹیو اسمتھ ماضی میں بھی اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر بوم بوم کی طرح بولنگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اُن کے بڑے مداح ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل کے ابتداءمیں ہی دہلی کیپٹلز کو زوردار جھٹکا لگ گیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز دہلی کیپٹلز کے آف سپنر روی چندرن ایشوین زخمی ہو گئے ہیں جس کے باعث دیگر ساتھی کھلاڑیوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عراقی حکومت نے پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا - ایکسپریس اردوفیصلہ اربعین پر نجف اور کربلا میں رش کو روکنے اور سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنے کے ضمن میں کیا گیا، پی آئی اے گل ودھ گیی اے فر Why ? The reason ? A big expected revenue seems to be gone, why PIA is always in trouble, please change its name CIA, because in every country CIA is successful 😅 Sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کیلیے پی آئی اے آج سے پروازیں آپریٹ کریگی -کراچی. پی آئی اے سعودی عرب کیلئے آج سے پروازیں آپریٹ کرے گی۔ پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے مسافر وں کو لے کر سعودی عرب روانہ ہوں گی، 15 ستمبر سے اجازت ملنے کے ساتھ ہی پی آئی اے نے بکنگ کا آغاز کردیا تھا۔ پی آئی اے کوویڈ کے باعث ہفتہ وار …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے آج سے پروازیں آپریٹ کرے گی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرماءنے آئی پی ایل کی پہلی گیند پر ہی نئی تاریخ بنا ڈالی بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز اور انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما ٹورنامنٹ کی پہلی گیند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرے روز بھی “آئی ایم سیلیکٹر آف پی ایم آئی کے” کا ٹوئٹر پر راج | Abb Takk NewsAhmad_Wisaal
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »