آئی پی یو کی صدر کا دورہ پارلیمنٹ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

IPU SadiqSanjrani

اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر موجود بین الپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلاکیو یس بیرن نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گیبریلاکیو یس بیرن کا پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پرچیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے استقبال کیا،بعد ازاں بین الپارلیمانی یونین کی صدر نے چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین سیبیٹ نے کہا کہ پاکستان امن و ترقی اورتنازعات کے حل کے لئے ڈائیلاگ کو اہم سمجھتا ہے، بین الپارلیمانی یونین رکن ممالک کو مسائل کے حل کیلئے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔

صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ کورونا وبا نے پارلیمانی سفارت کاری میں بھی رکاوٹ ڈالی اوربین الپارلیمانی یونین روابط کا سلسلہ تعطل کا شکار ہوا،صدر آئی پی یو نے کہا کہ باہمی روابط کو مزید فروغ دینے کیلئے مل کر کام کریں گے،پاکستان بین الپارلیمانی یونین کا ایک اہم، فعال اور موثر رکن ہے ۔ اس کے علاوہ چیئرمین سینیٹ نے بین الپارلیمانی یونین کی صدر کو آئی پی یو کے ایک سو تیس سال مکمل ہونے پر مبارکباد بھی دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا نے نئے مسائل پیدا کیے ،صدر آئی پی یوصدر بین الالپارلیمانی یونین ( آئی پی یو) گبریلا کویس بیرن نے کہا ہے کہ کورونا وبا نے دنیا کے لیے نئے مسائل پیدا کیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی پیز سے نئے معاہدوں سے سرکلر ڈیٹ کم ہوجائے گاشفقت محمودآئی پی پیز سے نئے معاہدوں سے سرکلر ڈیٹ کم ہوجائے گا،شفقت محمود ShafqatMahmood Lahore Addressing pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial Shafqat_Mahmood
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تبلیغی جماعت کے ارکان پر کورونا پھیلانے کی ایف آئی آر منسوخ - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت کی 2 پروازیں شدید ہوا کے باعث واپس آگئیںپی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت کی 2 پروازیں شدید ہوا کے باعث واپس آگئیں PIA Planes Fights Islamabad Gilgit BadWeather pid_gov MoIB_Official Official_PIA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی ہوگی، آفتاب خان شیر پاؤپشاور: (دنیا نیوز) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی ہو گی جس میں ن لیگ اورپیپلز پارٹی شریک ہو گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم زکی منج کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »