، لاہور سمیت صوبہ بھر میں کھیلوں کی بین الاقوامی سرگرمیوں کے فروغ میں پنجاب پولیس کا کلیدی کردار ہے،آئی جی پنجاب پنجاب پولیس نے تمام اہم اور حساس سماجی، سیاسی،مذہبی اور سپورٹس
سرگرمیوں کو ہمیشہ بہترین سکیورٹی فراہم کی ہے،ڈاکٹر عثمان انور ہم ایشیا کپ کرکٹ کےتمام میچز کے موقع پر قومی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر رہے ہیں،آئی جی پنجاب
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: