آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی اسلام آباد تم کو نہیں چھوڑیں گے، عمران خان کی دھمکی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے آئی جی اسلام آباد اور خاتون مجسٹریٹ کے خلاف کیس کرنے کا اعلان بھی کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan

انہوں نے کہا کہ مجسٹریٹ کو پتہ تھا کہ شہباز پر تشدد ہوا پھر بھی ریمانڈ دے دیا، بڑے ادب سے سپریم کورٹ کو کہتا ہوں قانون کی حکمرانی پر عملدرآمد آپ کا کام ہے، اسلام آباد پولیس سے پوچھا تو پولیس نے کہا ہم نے کچھ نہیں کیا ہمیں پیچھے سے بوٹ لگا تھا۔

عمران خان نے کہا کہ جو کچھ شہباز گل نے کہا اس سے بہت زیادہ نواز شریف، آصف زرداری، مریم نواز اور فضل الرحمان بول چکے ہیں، ان سب نے اپنی باتوں سے فوج کے ادارے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ پاکستان میں فیصلہ کن وقت ہے، ہم اس خوف کے بت کے سامنے جھک گئے تو ہمارے سامنے غلامی ہے، ہم سب نے اس ظلم کا مقابلہ کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب سے پہلے تکلیف تمہیں محسوس ہوئی. اللہ منافقوں کی نسلیں تباہ کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے اپنے قانونی مشیر بابر اعوان کو اہم ذمہ داری سونپ دیاسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang شیطان صفت لوگ ہیں یہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات پولیس نے ڈاکٹرز کے بیان قلمبند کردیئےشہباز گل پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات پولیس نے ڈاکٹرز کے بیان قلمبند کردیئے ShahbazGill PTI Investigation MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL InsafPK ImranKhanPTI Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 25 مئی واقعے میں ملوث پولیس افسران کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا فیصلہسی سی پی او لاہور، ڈی آئی جی آپریشنز، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے: وزیر داخلہ پنجاب انتہائی گھٹیا اقدام۔ برابر کے سیاستدانوں پہ تو بس چلا نہیں اور مڈل کلاس پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے فارغ کردیا۔ اب یہاں عدالتیں کہاں مر گئیں جو محض تبادلوں پہ سوموٹو نوٹس لیتی رہیں Phr bahal ho jy gy ..jb Pmln wly aye gy Court kr de gi bahal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط تسلیم حکومت کا لگژری اشیاء کی درآمد سے پابندی ختم کرنے کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو تسلیم کرلیا گیا ، حکومت کی جانب سے لگژری اشیاء کی درآمد سے پابندی ختم کرنے کا اعلان  کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد کو نہیں چھوڑیں گے اوران پرمقدمہ کریں گے، عمران خان - ایکسپریس اردومجسٹریٹ زیبا چوہدری کو بھی ہم نہیں چھوڑیں گے، عمران خان مزید پڑھیے: expressnews ImranKhan مطلب خاتون مجسٹریٹ پر نازیبا ٹرینڈ موصوف کے حکم سے چلا realrazidada ✌️ انگور کھٹے ہیں 😀😀😀
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لیگی رہنماﺅں نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے پنجاب حکومت کی جانب سے درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »