آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بلے باز ڈیوڈ میلان کی پہلی پوزیشن برقرار

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بلے باز ڈیوڈ میلان کی پہلی پوزیشن برقرار آئیسیسی ٹیٹوئنٹی ڈیوڈمیلان

بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے بابر اعظم کا دوسرا نمبر جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ کی تیسری پوزیشن ہے۔

باؤلرز میں افغانستان کے راشد خان سرفہرست جبکہ افغانستان کے مجیب الرحمان دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔ پاکستان کے عماد وسیم کا نواں نمبر ہے۔ آل راؤنڈرز کے ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔ افغانستان کے محمد نبی پہلے ، بنگلا دیش کے شکیب الحسن دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات