آئیں الیکشن لڑیں، عوام کو فیصلہ کرنے دیں، عمران خان کا چیلنج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئیں الیکشن لڑیں، عوام کو فیصلہ کرنے دیں، عمران خان کا چیلنج ARYNewsUrdu

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کے 27ویں یوم تاسیس پر کارکنان سے خطاب میں اپنی تحریک کے اولین ایام پر تفصیلی گفتگو کی اور مشکل وقتوں میں لوگوں کے ساتھ چھوڑنے سے متعلق بتایا۔

ان کا کہنا تھا کہ سال 2002کےالیکشن میں ایک نشست ملی تھی، پہلےالیکشن میں90فیصد اور دوسرے میں95 فیصد لوگ ساتھ چھوڑ گئے تھے، ہم نے2008میں الیکشن سےبائیکاٹ کیا،لوگ سمجھے پارٹی ختم ہوگئی، پھر سال 2018کاالیکشن ہم جیتے اور ساڑھے3سال ہم نے حکومت میں گزارے۔ عمران خان نے بتایا کہ مینار پاکستان پر پی ٹی آئی نے تاریخی جلسہ کیا تھا،کسی کویقین نہیں تھا اتنےلوگ آئیں گے، نوازشریف سمیت کوئی بھی جماعت آج تک مینار پاکستان پر اتنا بڑا جلسہ نہیں کرسکی۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ بیرون ملک سے بیٹھ کرحکم دیتے ہیں کہ ان کو سزا دو، عجیب بات ہے کہ جرائم پیشہ لوگ ملک کے فیصلےکررہے ہیں، قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارانظریہ کیا تھا، ملک ٹھیک کیسے کرنا ہے؟ انصاف کے بغیرجمہوریت اور خوشحالی نہیں آئے گی، لوگ اپنےٹیکس دیں، قانون کےمطابق چلیں، دوسرے ممالک میں کوئی طاقتور قانون توڑے تو قانون اسے پکڑلیتا ہے۔ پاکستان میں چوری کرنے والے زیادہ تر لوگ اسمبلیوں میں بیٹھے...

عمران خان نے کہا کہ ایک کروڑ اوورسیز پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، اگر 5،6لاکھ اوورسیز ملک میں سرمایہ کاری کریں تو ہمیں کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں ہوگی، قابل پاکستانی بیرون ملک بیٹھے ہیں وہ اس لیے نہیں آتے کیونکہ انہیں موجودہ سسٹم پراعتماد ہی نہیں جب تک ان لوگوں کو شکست نہیں دینگےیہاں کوئی تبدیلی نہیں آنےوالی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات سے انکار حکومت کا آئین پر حملہ ہے: عمران خانانتخابات سے انکار حکومت کا آئین پر حملہ ہے: عمران خان Detail News; Elections Pakistan Imramkhan PTI ImranKhanPTI PTIofficial RanaSanaullahPK Marriyum_A GovtofPunjabPK pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آج سے پنجاب میں الیکشن مہم کا آغاز کرے گیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج سے الیکشن مہم شروع کرے گی، سابق وزیراعظم عمران خان الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم بنا تو کسی سے بدلا نہیں لوں گا جنرل باجوہ نے بتایا شریف بردران سے میری دشمنی ہے اسد قیصر کے پاس مذاکرات کا مینڈیٹ نہیں: عمران خان10:06 AM, 24 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن14مئی سے آگے نہیں جانے دیں گے، حکومت جون میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انتخابات سے انکار حکومت کا آئین پر حملہ ہے، طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں: عمران خانسپریم کورٹ قومی امیدوں کا محور ہے، ملک میں جاری بحران کا واحد حل جمہور سے رجوع ہے، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کا قبل از وقت الیکشن کا مطالبہ، پاکستان کو بحرانوں میں دھکیل دیا، امریکی میڈیاعمران خان کے انتخابات کے مطالبے نے پاکستان میں نئے بحران کو جنم دیا اور وہ وہ ملک کوبحرانوں میں دھکیل رہے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس ساس کی بات نہ سنیں، ملک بھر میں ایک ہی دن الیکشن کرائیں: رانا ثنا اللہچیف جسٹس ساس کی بات نہ سنیں، ملک بھر میں ایک ہی دن الیکشن کرائیں: رانا ثنا اللہ RanaSanaullahPK PMLN PDM PPP Punjab PTI Pakistan Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »