آئین کی 18ویں ترمیم پروفاق وصوبوں میں اختلافات کیوں ہیں؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبوں کا موقف ہے کہ 18 ویں ترمیم سے ملنے والے اختیارات سے دست بردار نہیں ہوں گے جبکہ وفاق کا خیال ہے کہ اختیارات و وسائل میں اضافے سے صوبائی حکومتوں میں کرپشن فروغ پائے گی۔

Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 2 hours agoپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اب تک ہونے والے جلسوں میں جہاں مہنگائی، بے روز گاری، فوج کے سیاست میں دخل اور غیر شفاف انتخابی عمل اور صوبائی خود مختاری اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم جیسے متنازعہ امور کا تذکرہ کیا جاتا رہا ہے وہاں خصوصاً 18 اکتوبر کو کراچی کے جلسے میں 18 ویں آئینی ترمیم کا ذکر بھی کیا گیا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ صوبائی حکومتیں 18 ویں ترمیم کے ذریعے صوبوں کو ملنے والے اختیارات سے کبھی دست بردار نہیں ہوں گی اور کسی بھی ایسے وفاقی اقدام کے خلاف مزاحمت کریں گی جو ان کی مشاورت اور رضا مندی کے بغیر اٹھایا جائے گا۔ اس ساری بحث کے پیچھے کا رفرما عوامل اور اس کے سیاسی، آئینی اور مالی مضمرات کے بارے میں جب پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجیسلیٹیو ڈویلمپنٹ اینڈ ٹریننگ کے سربراہ احمد بلال محبوب سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ 18 ویں ترمیم کا اہم ترین حصہ صوبائی خودمختاری سے متعلق ہے جو پاکستان میں شروع دن سے ایک اختلافی اور متنازعہ موضوع رہا ہے یہاں تک کہ سن 1971 میں جب پاکستان دو لخت ہوا تو اس کی بنیادی وجہ بھی صوبائی خود مختاری کا معاملہ تھا جس کو ہمارے ارباب اختیار صحیح طرح سے سنبھال نہیں...

احمد بلال محبوب کے مطابق یہ کوئی انہونی بات نہیں کیونکہ ہر معاشرے میں اس طرح کے اہم مسائل پر اختلاف رائے پایا جاتا ہے لیکن اس مسئلے کو بہتر طریقے سے حل کیا جا سکتا تھا اگر 18 ویں ترمیم کو منظور کرتے وقت وسیع تر اتفاق رائے کے لیے پارلیمان اور سیاسی جماعتوں میں اس پر بھرپور طریقے سے بات چیت کی جاتی۔ اس کے علاوہ بڑے پیمانے پر ملک بھر میں لوگوں کے درمیان بحث مباحثہ کرا کے اس پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جانی چاہیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ترمیم سے کرپشن میں زبردست اضافہ ہوا خاص طور پر سندھ میں بلدیاتی اختیارات تک چھین لئے گئے پاکستانیت ختم ہوی لسانیت کو فروغ دیا جارہا تعصب اور نسل پرستی کو فروغ دیا جارہا ہے وفاق کمزور ہوا ایک صوبہ ایک طرف تو دوسرا صوبہ دوسری طرف اگر اس ترمیم پر صوبوں کا آصرار ہے تو اور صوبے بناے

we dont need 18 amendment as of many years has passed NO CHANGE. PPP ko utha ka Bahar phenko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: 25ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پردلائل طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے 25ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پردلائل طلب کرلئے اور درخواست گزار کو تیاری کیلئے مہلت دیدی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمے کا مدعی مفرور ملزم ہے، پولیسوقاص احمد پر مقدمے میں ہنگامہ آرائی اور کار سرکار میں مداخلت کی بھی دفعات ہیں، پولیس نے احسن آباد میں زمینوں پر ناجائز قبضوں کیخلاف کارروائی کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا افغانستان سے صرف تابوت لے جاتا رہا، وہ کوئی ہدف حاصل نہیں کرسکا، گلبدین حکمت یار - ایکسپریس اردوافغان حکومت کی کشتی میں سوراخ ہوچکے ہیں اسے ڈوبنا ہی ہے، گلبدین حکمت یار Chution ne Afghanistan tabah kara dia, America ne kya le kar jana tha? Onhon ne Osama manga tha, Jahil Qom! افغانستان میں امریکہ کو مار پڑھ رہی ہے اور چیخیں پاکستان سے آ رہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باکسر عامر خان پاکستانی سیاست میں انٹری کے خواہاںباکسر عامر خان پاکستان کی سیاست میں باضابطہ طور پر حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ Eik aur diharaii baz We are supported you
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان: انتخابی مہم میں فوجیوں کی تصاویر پر پابندی کیوں - BBC News اردوبعض سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ اس پابندی کا مقصد یہ تاثر ابھارنا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں فوج غیرجانبدار ہے۔ BBC is a propaganda news network against Pakistan Q? ہمارے ملک میں کوئی بھی پابندی نہیں ہے تھمیں شرم آنی چاہیے ٹرمپ اپنی فوجیوں کی تصویریں لگاتا ہے اگر ہم لگائیں تو تھمیں مرچی کیوں لگتی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معلوم کرو شیخ رشید کو یہ کس نے بتایا کراچی دھماکے کے بعد سوشل میڈیا پر سوال اٹھ گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی میں عمارت میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 20
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »