آئندہ سیٹ اپ میں پی پی اور ن لیگ کی حکومت، منظور وسان کی بڑی پیشگوئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ سیٹ اپ میں پی پی اور ن لیگ کی حکومت، منظور وسان کی بڑی پیشگوئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہوسکتا ہے آئندہ سیٹ اپ میں پی پی اور ن لیگ حکومت اکٹھے کریں۔

،مشیرزراعت سندھ منظور وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا یہ مہینہ مجھے خطرناک لگ رہا ہے، مجھے کپتان کامستقبل خراب اورکھلاڑیوں کا مستقبل اچھا نظرآرہا ہے کیونکہ کچھ وزرا عمران خان کے فیصلوں سے متفق نہیں۔ منظور وسان کا کہنا تھا کہ پی پی پی اس بار پنجاب، کے پی اوربلوچستان سے بھی جیتے گی، تبدیلی کی ابتدا ہمیشہ بلوچستان سے ہوئی، بلوچستان کے بعد پنجاب اورپھرمرکز کی باری آنے والی ہے۔

یاد رہے ستمبر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان نظرنہیں آرہے، بلاول بھٹوکا مستقبل دیکھ رہا ہوں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت میں آکرنوکریوں سےنکالےگئےملازمین کوبحال کریں گے، نکالےگئےملازمین کوبحال کرنا اگر جرم ہے تو یہ ہم کرتے رہیں گے، پی ڈی ایم پی پی پی سے معافی مانگے تو اتحاد میں جانے کا سوچیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ہارا ھوا نجومی بن گیا ہے اب

Great leader Wassan Sb

یہ آدمی بعد میں ہوا یا بچپن سے ہی پاگل دیوانہ ہے ؟

پیشگوئی درست لگ رہی ہے ذرائع کے مطابق سنھ اور مرکز پیپلزپارٹی جبکہ ن لیگ سے ابھی معاملات چل رہے ہیں جبکہ تحریک لیبیک مضبوط اپوزیشن ہوگی پنجاب میں

Orr 'Mulk ka Bera Gharak' Jesa Sindh ka Bera Gharak Kiya ha 😂😅😄 No education no health No infrastructure Jihalat to it's peak Poverty No Jobs no Civic amenities Kids Deaths Low life standard Corruption..then will happen to all Pakistan and It's People

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتی منیب کی کالعدم ٹی ایل پی کی بحالی کی پیشگوئینیوز کانفرنس میں شاہ محمود قریشی اور مفتی منیب الرحمٰن نے کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان ہوئے معاہدے کی تفصیل بتانے سے گریز کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل بھارتی ٹیم کی شکست کی وجہ ہے،شائقین کرکٹپاکستان کے بعد ٹی20 ورلڈکپ میں نیوزی لیںڈ سے شکست پر بھارتی شائقین کرکٹ غصے میں آگئے SamaaTV INDvNZ We're not getting angry... And we didn't broke the TVs like Pakistan People... Cricket is just a game.. But it's most popular.... Win and loss in the games are quite natural and common.. We're all together with our Team India 🇮🇳. BCCI ICC 😅 Bullywooders
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صبا قمر کی بابراعظم کی والدہ کے لیے دعاؤں کی اپیل - ایکسپریس اردوسب دعا کیجیے کہ اللہ کپتان بابر اعظم کی والدہ کو جلد صحت عطا فرمائے، اداکارہ Achi bahoo bannay ki koshish magar baber aunty k agay kal ka bacha hai 😀 Achha.hun tu sano dasy ge الله پاک صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شا ہد آفریدی کی بہن ہوں۔۔سابق کپتان کی بیٹی کی ویڈیو وائرلاس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی کی جانب سے آفریدی کی بیٹی سے سوال کیا جاتا ہے کہ کیا آپ شاہد آفریدی کی بیٹی ہیں؟ جس پر وہ مسکرا کر پہلے جواب دیتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل مالی طور پر کافی دنوں سے مشکلات سے گزر رہے ہیں اور اس سے نکلنے کا راستہ بھی دکھائی نہیں دے رہا، مگر اب اللہ نے چاہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشت گرد ہلاکمحکمہ انسداد دہشت گردی نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان میں محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »