آئمہ بیگ کی بہن کے مایوں پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئمہ بیگ کی بہن کومل بیگ کے مایوں کی تقریبات مایوں کے رسم سے شروع ہو چکی ہیں ۔ کومل دبئی کے ایک بلاگر سے رشتے میں بندھ چکی ہیں

آئمہ بیگ نے اپنی بہن کی مایوں کی رسم میں بہت خوبصورت ڈانس کا مظاہرہ کیا ،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مایوں کی مناسبت سے آئمہ پیلے رنگ کی قمیص پہنے ہوئے ہیں جبکہ کومل نارنجی رنگ کے لباس میں دلہن بنی بیٹھی ہیں۔دی فیملی مین سیریز کی کامیابی کے بعد منوج باجپائی نے اپنا معاوضہ 14 کروڑ روپے بڑھا دیا

25سالہ ابھرتی گلوکارہ کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جہاں مداح ان کی اداؤں پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں ۔ عائمہ بیگ نے کم وقت میں ڈھیروں مداح بنا لئے ہیں جو ان کے فن کے قدر دان ہیں ، انہوں نے بہت سے مشہور گانے گائے ہیں جن میں کیف و سرور ، قلاباز دل ، بازی ، ملنگ اور دیگر شامل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سہاگ رات کی بھی خبر رکھیں ہیں ہر وقت بیغرتی پھیلاتے رہتے ہیں پھوھے کی بیٹی ہے ہاں جو یہ خبر لگائی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہن کی مایوں، آئمہ بیگ کی ویڈیو وائرلبہن کی مایوں، آئمہ بیگ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu AimaBaig
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوششدادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پینٹاگون کے باہر فائرنگ، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعخبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قریبی سب وے اسٹیشن پر فائرنگ کی اطلاع پر پینٹاگون کو بند کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے مسائل کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیئے:آرمی چیفمقبوضہ کشمیر کے مسائل کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیئے:آرمی چیف ISPR PakArmy ArmyChief SaveKashmiris KashmiriLivesMatter KashmirBleedsGreen RedForKashmir UN 5AugBlackDayIIOJK GovtofPakistan OfficialDGISPR KashmirisWantFreedom
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق ہوگا: بلاول بھٹوBuhut jaldi yaad aagaya mousoof ko Transgender سکھر پولیس کی نا اہلی کے سبب دو بیگناھ بھائی طویل عرصے سے قید میں ہیں، معاملے کی تحقیقات کروا کہ عامر اور امجد باجکانی کو رہا کیا جائے۔ Justiceforaamiramjadbajkani
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معیشت کی درستگی کے ساتھ ہی درباریوں کی سیاست کا جنازہ نکل رہا ہے:شہباز گِلمعیشت کی درستگی کے ساتھ ہی درباریوں کی سیاست کا جنازہ نکل رہا ہے:شہباز گِل Islamabad SHABAZGIL Marriyum_A MaryamNSharif CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan SHABAZGIL Marriyum_A MaryamNSharif CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan Han dollar 164 pe chala gya economy to bht achi chal rhei hai 😂😂 SHABAZGIL Marriyum_A MaryamNSharif CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan bhai sb aap kis mulk ki economics ki baat kar rahay hain lagta hai abhi tak US ka keera nahi mara SHABAZGIL Marriyum_A MaryamNSharif CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »