آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی 5افراد جھلس کر زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی ، 5افراد جھلس کر زخمی OilTanker Burn Fire Gujranwala People Injured Rescue OilTankerFire

میں قائم تیل کے گودام میں پیش آیا جہاں کھڑے آئل ٹینکر میں اچانک آگ لگ گئی، آئل ٹینکر کی آگ نے چند ہی لمحوں میں مزید دو تیل کے کنٹینرز اور قریبی پلاسٹک فیکٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ کے باعث گودام میں کام کرنے والے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا، تاہم ہسپتال میں برن سینٹر

نہ ہونے کے باعث تمام زخمیوں کو لاہور جنرل ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔دوسری جانب ریسکیو اہلکاروں نے 3 گھنٹے کے فائر فائٹنگ آپریشن کے بعد آگ پر قابو پالیا، آپریشن میں ریسکیو کی 10 گاڑیوں نے حصہ لیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔واضح رہے کہ واقعہ میں لاکھوں روپے مالیت کا پٹرول اور قریبی فیکٹری میں موجود پلاسٹک دانہ جل کر خاکستر ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ: آئل ٹینکرز میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر زخمیگوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آپریشن شروع کرکے 3 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: تیل کے گودام میں آگ لگ گئی 5 افراد کی حالت تشویشناک11:46 AM, 10 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں موجود آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے 5 افراد  آتشزدگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئےآگ لگنےکا واقعہ سیالکوٹ بائی پاس کے قریب معافی والا میں قائم تیل کے گودام میں پیش آیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پلاسٹک فیکٹری میں کھڑے آئل ٹینکر میں آتش زدگی، 5 ملازمین جھلس پر شدید زخمیپلاسٹک فیکٹری میں کھڑے آئل ٹینکر میں آتش زدگی، 5 ملازمین جھلس پر شدید زخمی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شارع فیصل پر گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد زخمیریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3 افراد سیکیورٹی گارڈ کی وردیوں میں ملبوس تھے۔ تفصیلات: DailyJang karachi Firing
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا نے گیس کی قیمت کا تعین کر دیاآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا ہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »