khalid masood khan : خالد مسعود خان:-ایک دوست کی پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی کہانی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ کچھ عرصے سے شوکت گجر عمران خان اور پی ٹی آئی کی اس طرح صفائیاں نہیں دے رہا تھا‘ جس طرح وہ چند ماہ قبل تک دیتا آ رہا تھا۔ مسلسل یوٹرن لینے اور مہنگائی و بے روزگاری میں روز افزوں اضافے.. پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

شوکت گجر کئی دنوں سے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لئے پَر تول رہا تھا اور اسے کسی معقول بہانے کی ضرورت تھی۔ سو‘ وہ معقول بہانہ اسے گزشتہ روز مل گیاا ور وہ جس طرح پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوا تھا‘ اسی طرح پی ٹی آئی چھوڑ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گیا ہے‘ یعنی ''پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا‘‘۔

گزشتہ کچھ عرصے سے شوکت گجر عمران خان اور پی ٹی آئی کی اس طرح صفائیاں نہیں دے رہا تھا‘ جس طرح وہ چند ماہ قبل تک دیتا آ رہا تھا۔ مسلسل یوٹرن لینے اور مہنگائی و بے روزگاری میں روز افزوں اضافے نے شوکت کے لیے پی ٹی آئی کی غیر مشروط اور اندھی حمایت کا دروازہ آہستہ آہستہ بند کرنا شروع کر دیا تھا اور وہ گزشتہ کچھ عرصے سے دوبارہ بلاول بھٹو کے بارے میں بہت زیادہ پرامید سا لگ رہا تھا۔ ہاں! وہ زرداری کے بارے میں ابھی تک اپنے خیالات میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں لا سکا‘ لیکن بلاول بھٹو زرداری کے حوالے سے...

شوکت گجر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اس موضوع پر تقریر بنتی ہی نہیں تھی۔ اسے چاہیے تھا کہ وہ ڈاکٹر یاسمین راشد سے جوابدہی کرتا کہ یہ کیا معاملہ ہے؟ آپ لوگ اسے بیمار قرار دے رہے تھے‘ جبکہ معاملہ اس کے برعکس نظر آ رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے اس سرکاری پینل سے پوچھ تاچھ کرتا‘ جس نے عدالت میں میڈیکل رپورٹ دی تھی۔ شنید ہے کہ اس پینل میں شوکت خانم ہسپتال کا ایک ڈاکٹر بھی شامل تھا۔ ان سب لوگوں نے اگر غلط رپورٹ دی تھی ‘تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے اور اگر اس غلط میڈیکل رپورٹ میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش، کرکٹر شاہد خان آفریدی کا موقف بھی آگیالاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اکرم خان درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارشاسلام آباد: (روزنامہ دنیا) اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست نمٹائے جانے کے بعدنیب راولپنڈی نے جے یو آئی کے رہنما اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم - ایکسپریس اردوکوئی شک نہیں کہ آپ دونوں نے توہین عدالت کی ضرور ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ ھاھاھا بس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبولفردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبول مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقاتتبدیلی کے امکانات روشن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی یہ تصویر جعلیلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ تقریباً ہزاروں مرتبہ شیئر کی جا چکی ہے، اس پوسٹ پر متعدد ہزار لوگوں نے کمنٹس بھی کیے ہیں، اس تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب کے دوران سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ بیٹھ کر سر پر سکھوں جیسی پگڑی پہنی ہوئی ہے۔ اپ کو کیوں ضرورت پیش آئی یہ تصویر ٹویٹ کرنے کی ۔۔۔ آپ عمران کے میڈیا سیل میں سے ہو کیا۔۔۔؟؟ We know
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »