ePaper News Jan 24, 2023, لاہور, Page 10,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساندہ: یوٹیلٹی سٹور پر خریداری کیلئے قطار میں کھڑا شخص جاں بحق مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News UtalityStore Died Line

لاہور ساندہ کے علاقے میں یوٹیلٹی سٹور میں خریداری کے لئے لائن میں لگا شخص ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 53 سالہ محمد سہیل گھریلو سامان کی خریداری کے لیے یوٹیلٹی سٹور آیا تھا۔ وہ خریداری کے لئے لائن میں لگا تھا

اس دوران اچانک طبیعت خراب ہوئی اور وہ موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔ پولیس کے مطابق سہیل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jan 23, 2023, لاہور, Page 1,پنجاب : محسن نقوی نگران وزیراعلی , ePaper news Jan 23, 2023, لاہور, Page 1,
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 24, 2023, لاہور, Page 1,عمران کا محسن نقوی کے تقرر کیخلاف احتجاج کا اعلان آج لاہور کل پنڈی میں مظاہرہ مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan PMLN ShahbazSharif ImranKhan PTI Lahore MarryiumAurangzeb Rawalpindi Protests CareTakerCM MohsinNaqvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 24, 2023, لاہور, Page 1,عمران نے ملکی تباہی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی نواز شریف مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan PMLN ShahbazSharif MaryamNawaz NawazShareef ImranKhan PTI London marryiumaurangzeb
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 24, 2023, لاہور, Page 1,محسن نقوی کے نگران وزیراعلی بننے پر فارن ایجنٹ کو تکلیف ہوئی؛ مریم اورنگزیب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan PMLN ShahbazSharif ImranKhan PTI Lahore MarryiumAurangzeb CareTakerCM MohsinNaqvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 24, 2023, لاہور, Page 1,نگران وزیر اعلی محسن نقوی بغیر پروٹوکول ذاتی گاڑی پر دفتر پہنچے مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan CareTakerCM MohsinNaqvi Office NoProtocol PrivateCar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 24, 2023, لاہور, Page 1,شرح سود 16 سے بڑھ کر 17 فیصد مقرر 25برس کی بلند ترین سطح : مہنگائی میں بدستور اضافہ مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan PMLN ShahbazSharif InterestRate Increase Banking Inflation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »