ePaper News Jan 23, 2023, لاہور, Page 10,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں 9نئے کرونا مریض،ایک ہفتے کے دوران 13ہزار چینی ہلاک ہوگئے مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News China CoronaVirus DeathRate

اسلام آباد + بیجنگ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے دوران 3 ہزار 726 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 9 افراد کے نتائج مثبت آئے۔ جس کے نتیجے میں ملک میں مثبت کیسز کی شرح 0.24 فیصد ریکارڈ ہوئی۔ این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ مریضوں میں سے 9 کی حالت نازک ہے، کوویڈ کے سب سے زیادہ کیسز شرح جہلم میں 1.

92 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور میں کیسز کی شرح صفر رہی۔ چین میں 13 جنوری 19 جنوری کے درمیان کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہزار ہو گئی جب کہ یہ صرف وہ اموات ہیں جو ہسپتال میں ہوئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ چین میں کرونا سے 60 ہزار اموات کی تصدیق کی گئی تھی جبکہ صرف جنوری میں ایک ہفتے کے دوران 13 ہزار اموات ہسپتالوں میں ہوئیں۔ گھروں میں ہونے والی ہلاکتیں اس کے علاوہ ہیں۔ دوسری جانب چین کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی 80...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات