ePaper News Nov 19, 2019, لاہور, Page 8,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر میں انسانی المیہ جنم لے رہا ، بھارت خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے: شاہ محمود SMQureshi IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds CouncilForHumanRightsAndReligions SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official KNSKashmir RisingKashmir

اسلام آباد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کونسل فار ہیومن رائٹس اینڈ ریلیجیس وفد نے ملاقات کی۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے 80لاکھ نہتے کشمیریوں کو محصور کر رکھا ہے، مسلسل کرفیو کے باعث انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، مقبوضہ وادی میں خوراک اور طبی سہولتیں میسر نہیں۔ علاوہ ازیں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت خطے کے امن و امان کو تہہ و بالا کرنے کے در پے ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں بین الاقوامی میڈیا کے ساتھ ملاقات کے موقع پر...

پاکستان مذہبی آزادی اور رواداری کے زریں اصولوں پر عمل پیرا ہے جس کا ثبوت کرتار پور راہداری ہے۔ پاکستان افغان امن عمل کے لئے اپنا مصالحتی کردار خلوص نیت سے ادا کرتا رہے گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جاری مظالم اجاگر کرنے کیلئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو الگ الگ خطوط تحریر کئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق ان خطوط میں وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ پاکستان، بھارت کی طرف سے تقسیم کشمیر کے اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے بھارتی فورسز کی طرف سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Nov 18, 2019, لاہور, Page 8,سعودی عرب : سرکاری ملازمتوں میں خواتین کا تناسب 40 فیصد ہو گیا , ePaper news Nov 18, 2019, لاہور, Page 8,
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Nov 18, 2019, لاہور, Page 8,پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کی اہمیت کا عالمی دن 21نومبر کو منایا جائے گا WorldTelevisionDay Pakistan 21stNovember pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Nov 18, 2019, لاہور, Page 8,سرکاری نرخنامہ پر عملدرآمد خواب‘ ٹماٹر 270 ‘ برائلر 216 روپے کلو ہو گیا Pakistan Inflation VegetablesPrice BroilerPrice pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Nov 18, 2019, لاہور, Page 3,سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ، ژالہ باری کے بعد صحرا نے سفید چادر اوڑھ لی SaudiArabia WintersBegin ColdWeather
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Pas e Parda | 18-Nov-2019 | Rana Muhammad Arshad | Qamar Cheema | Muhammad Yaqoob Sheikh |
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شام: کار بم دھماکے میں 19 افراد جاں بحق - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »