ePaper News Nov 26, 2022, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران کو الیکشن کی تاریخ چاہئے تو سیاستدانوں کیساتھ بیٹھیں : رانا ثنا Newspaper PMLN imrankhanPTI RanaSanaullah GovtofPakistan ImranKhanPTI PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK

اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ایجنسیوں نے تھریٹ رپورٹس دی ہیں کہ لانگ مارچ میں دہشتگرد حملہ ہوسکتا ہے آج وزارت داخلہ میں میٹنگ کے دوران اس بارے میں آئی جی پنجاب اور چیف سیکریٹری دونوں کو اس بارے آگاہ کردیا ہے، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو اس حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے کیونکہ بھی دہشتگرد کارروائی ہوسکتی ہے جن کامذموم مقصد صرف پاکستان کو انارکی، خانہ جنگی اور بدامنی سے دوچار کرنا ہے۔ کل کے اجتماع میں کسی کو بغیر باڈی سرچ کے داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے میں...

اسلام آباد وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ میں نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت نہیں دی۔ میں نے پی ٹی آئی کو دیوار پر لکھا پڑھنے کا مشورہ دیا ہے۔ الیکشن کی تاریخ لینی ہے تو سیاستدانوں کے ساتھ بیٹھیں۔ سیاستدانوں کے ساتھ نہیں بیٹھنا تو اگلے سال کا انتظار کریں۔ پی ٹی آئی کو غیر مشروط طور پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنا ہو گا۔ اداروں کے بارے میں عمران خان جو آج کہہ رہے ہیں وہ چار ماہ پہلے کیوں نہیں کہہ رہے تھے۔ تعیناتی سے پہلے یہ کھیلنے کی باتیں کرتے تھے وہ کیا تھا؟۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPakistan ImranKhanPTI PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK پاگل سیاستدان پنڈی کے علاوہ اور کہاں پاۓ جاتے ہیں ۔سب سے بڑی غیر رجسٹرڈ سیاسی جماعت ادھر ہی تو ہے ۔اپنا کام کرنے نہیں اور دوسروں کو کام کرنے نہیں دینا۔

GovtofPakistan ImranKhanPTI PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK تم سیاستدان کہاں ہو تم تو غنڈے اور منشیات فروش ہو شکل اور حرکتیں دیکھو اپنی ہم جیسے پاکستانیوں کو شرم آتی ہے کہ تم جیسے جاہل ان پڑھ حکومت میں ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔