ePaper News Jul 28, 2023, لاہور, Page 2,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے سیاسی قائدین کے انگوٹھا لگانے والے فدویان مکمل کالم پڑھیے Newspaper Nawaiwaqt Column javeednusrat

حکمرانوں کی جانب سے ہر فیصلے کو شک کی چھلنی سے گزارنا صحافی کی جبلت میں شامل ہوتا ہے۔جو قدم اٹھانے کی تیاری ہورہی ہو اس کی بابت حکمران جماعت کے اراکین پارلیمان کی جانب سے منتخب ایوانوں میں سوال اٹھنا شروع ہوجائیں تو معاملہ مزید مشکوک ہوجاتا ہے۔پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے ذریعے نگران وزیر اعظم کو جس انداز میں ”بااختیار“ بنایا گیا ہے اس کے حوالے سے بھی ایسا ہی واقعہ ہوا ہے۔قانون تو بالآخر پاس ہوگیا۔شکوک وشبہات تاہم مزید بڑھایا گیا...

حکومت نے مگر اس جانب بڑھنے کا تردد ہی نہیں کیا۔اگست میں قومی اسمبلی کی آئینی مدت ختم ہونے کے چند ہی ہفتے قبل 5جولائی کو ”انتخابی اصلاحات“ کے نام پر ایک کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے علی ظفر نے ابتداََ اس کے چند اجلاسوں میں شرکت کی۔ بعدازاں لاتعلقی اختیار کرلی۔ مذکورہ کمیٹی نے البتہ اپنا کام جاری رکھا۔ اگرچہ اس کے پانچ سے زیادہ اجلاس نہیں ہوئے۔

مذکورہ کمیٹی کے جو پانچ اجلاس ہوئے اس میں سے کسی ایک میں بھی یہ تجویز زیر غور نہیں آئی کہ انتخابات کے لئے بنائی ”نگران حکومت“ ماضی کی طرح محض ”ڈنگ ٹپا?“ حکومت نہیں ہوگی۔ اسے ماضی کے برعکس محض ”روزمرہّ معاملات“ تک محدود رکھنے کے بجائے غیر ملکی حکومتوں اور عالمی اداروں سے معاہدات کرنے کا حق بھی میسر ہوگا۔ گزرے اتوار کی صبح مگر ہمارے ایک متحرک رپورٹر شہباز رانا نے اپنے اخبار کے لئے ایک ”ایکسکلسیو “خبر دے کر ہم سب کو حیران کردیا۔ خبر میں یہ دعویٰ ہوا کہ نگران حکومت کو غیر ملکوں اور عالمی اداروں سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jul 28, 2023, لاہور, Page 1,پاک فوج کیخلاف پراپیگنڈا پر 2 برس قید مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PakistanArmy Propaganda
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 28, 2023, لاہور, Page 1,بلاول کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو فون ، اسلاموفوبیا کیخلاف اجتماعی کارروائی کا مطالبہ مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan PPP BilawalBhuttoZardari UN Telephone Islamophobia Action MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 28, 2023, لاہور, Page 1,نواز شریف دبئی سے یورپ چلے گئے ، دو اہم ملاقاتیں ہونگی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLN NawazShareef Dubai SaudiArab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 28, 2023, لاہور, Page 1,دشمن بلوچستان کی ترقی نہیں چاہتا، چینی باشندوں کی حفاظت اپنے بچوں جیسی کرنا ہوگی : شہباز شریف مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMShahbazShareef Balochistan Chinese Pakistan Development pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 28, 2023, لاہور, Page 1,پاکستان میں 10 ارب ڈالر سے گرین آئل ریفائنری لگے گی ، ایم او یو پر دستخط مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan MusadiqMalik MOU Sign
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 28, 2023, لاہور, Page 1,آج اور کل محرم کے جلوسوں ، مجالس کی درون کوریج پر پابندی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Punjab MohsinNaqvi MoharaamUlHaram MediaCoverage Restricted Flood MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »