ePaper News Oct 14, 2019, لاہور, Page 3,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جانوروں کی پوستین سے بنی چیزوں پر پابندی:کیلیفورنیا پہلی امریکی ریاست بن گئی California FirstState Banned AnimalFurProducts

واشنگٹنکیلیفورنیا امریکہ کی پہلی ریاست بن گئی ہے جہاں جانوروں کی پوستین یعنی بال والی کھال سے بنی چیزوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اس امریکی ریاست کے شہری اب 2023 سے کھال سے بنے کپڑے، جوتے اور ہینڈ بیگز کی خرید و فروخت نہیں کر سکیں گے۔جانوروں کے حقوق کی تنظیموں نے اس فیصلے کی حمایت کی ہے۔ وہ گذشتہ کچھ عرصے سے اس پابندی کا مطالبہ کر رہے تھے۔یہ

قانون چمڑے اور گائے کی کھالوں پر لاگو نہیں ہوگا اور نہ ہی اس سے ہرن، بھیڑ اور بکرے کی کھالوں کی خرید و فروخت پر اثر پڑے گا۔ خبر میں کہا گیا ہے کہ یہ قانون ان مردہ جانوروں پر بھی لاگو نہیں ہوگا جنھیں مصنوعی طریقوں سے محفوظ رکھا گیا ہے۔قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 500 ڈالر کا جرمانہ عائد ہوگا۔ متعدد مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر یہ جرمانہ 1000 ڈالر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Oct 12, 2019, لاہور, Page 3,ہیرے کے اندر ہیرا‘ منفرد دریافت 80 کروڑ سال پرانی Diamond UniqueDiscovery OldYears Russia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 12, 2019, لاہور, Page 3,چین، امریکہ تجارتی مشاورت شروع: بات چیت اچھی رہی: ٹرمپ DonaldTrump China US TradeTalks realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Oct 13, 2019 - لاہور - Page #113 اکتوبر کا روزنامہ نواۓ وقت کا مکمل اخبار پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں Nawaiwaqt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Al-Azizia reference: IHC fixes Nawaz Sharif's petition for hearing on Oct 29Al-Azizia reference: IHC fixes Nawaz Sharif's petition for hearing on October 29.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

IHC to hear Nawaz Sharif’s appeal against conviction in Al-Azizia reference on Oct 29 - 92 News HD PlusISLAMABAD (92 News) – The Islamabad High Court (IHC) will hear the appeal of former premier Nawaz Sharif against his conviction in the Al-Azizia reference on October 29.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایران-سعودی عرب مصالحت کیلئے آج تہران روانہ - Pakistan - Dawn Newsیے پاگل التجا کرتا پہرتا ہے کہ ملاقات کا موقع دیدو 😄😆😆😛 یہ ڈرامہ ہے ۔ اس کو بس show off کرنے کا شوق ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »