ePaper News Oct 17, 2022, لاہور, Page 5,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیجنڈز جاوید میانداد ‘ویوین رچرڈز کی قذافی سٹیڈیم میں سائیکلنگ Cricket Legends VivRichards JavedMiandad Cycle Race GaddafiStadium TheRealPCB NewsPaper

لاہورکرکٹ کی دنیا کے دو لیجنڈز جاوید میانداد اور ویوین رچرڈز کے درمیان سائیکل چلانے کا مقابلہ دیکھنے میں آیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ’اس سے بہتر ویڈیو آج ہمیں دکھا دیں، ہم منتظر رہیں گے‘ کے کیپشن کے ساتھ ویڈیو شیئر کی۔ پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹور جاوید میانداد

اور گوادر شارکس کے مینٹور ویوین رچرڈز نے سائیکلنگ کی۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاوید میانداد اور ویوین رچرڈز نے سائیکل چلائی، دونوں کے چہروں پر مسکراہٹ اور ماضی کی یادوں کے اثرات واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔خیال رہے کہ پی جے ایل دیکھنے کیلئے آنے والوں میں قرعہ اندازی کے ذریعے سائیکل دی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Oct 17, 2022, لاہور, Page 1,جھگڑے ، فا ئرنگ : 5گرفتار ، صدر پی ٹی آئی کراچی زخمی رانا ثنا، ثمر بلور کو نوٹس PMLN RanaSanaullahPK Notice ByElection2022 NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 17, 2022, لاہور, Page 1,قومی اسمبلی ، عمران 6، پی پی 2سیٹیں جیت گئی PTI Wins ByElection2022 NAofPakistan Pakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 17, 2022, لاہور, Page 1,پنجاب کو گندم درآمد کی اجازت نہ دینے پر سپریم کورٹ جا ئیں گے : پرویز الہی Lahore CMPunjab ChParvezElahi Wheat GovtofPunjabPK NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 17, 2022, لاہور, Page 1,ضمنی الیکشن، چند پولنگ سٹیشنزمیں موبائل کے استعمال کا سخت نوٹس ByElection2022 ECP_Pakistan Notice Mobile Polling Stations NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 17, 2022, لاہور, Page 1,ایٹمی اثا ثوں کے تحفظ کیلئے پاکستانی عزم پر اعتماد ہے : امریکہ US Pakistan Protect Nuclear Arsenal NewsPaper پاکستانی سے امریکہ کی کون مراد ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 17, 2022, لاہور, Page 1,ضمنی الیکشن میں مقا بلہ پی ڈی ایم ، الیکشن کمشن سے تھا ، عمران PTI ImranKhan ByElection2022 ECP_Pakistan Pakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »