ePaper News Jul 26, 2021, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر الیکشن ڈیو ٹی پر ما مور فوجی گاڑی کھائی میں گر گئی، 4جوان شہید ISPR AJK PakArmy Four Soldiers Martyred Vehicle Falls Ditch OfficialDGISPR GovtofPakistan AJKElections2021

اسلام آباد آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لاسوا میں پاک فوج کی کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وادی نیلم میں پیش آنے والے حادثے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں سویلین ڈرائیور سمیت پاک فوج کے 3 جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کوئیک ریسپانس فورس آزاد کشمیر الیکشن میں امن و امان...

اور اس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین سینٹ نے کہا پورے ملک کے لوگ شہداء کے ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے بھی حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اپنے بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حادثہ میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت ملک و قوم کیلئے بڑا سانحہ ہے۔ اللہ تعالی شہداء کے خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واقعہ پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jul 26, 2021, لاہور, Page 1,مودی کے یار ہار گئے، وزراء: دھاندلی ہوئی ، نتا ئج نہیں مانتے Islamabad fawadchaudhry pmln_org PmlnMedia PTIofficial AJKElections2021 GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 26, 2021, لاہور, Page 1,آزاد کشمیر الیکشن: پی ٹی آئی نے میدان مار لیا AJK AJKElections2021 PTIofficial Takes Leads Majority Seats GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Jul 26, 2021 - لاہور - Page #1آج کا نوائے وقت اخبار پڑھنےکے لیے لینک پر کلک کریں: Nawaiwaqt 26thJuly Epaper نوائےوقت MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK Nawaiwaqt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 26, 2021, لاہور, Page 1,مشکل حالات میں قومی سلامتی اداروں کے ہاتھ مضبوط کرنا ہونگے: پرویز الٰہی Lahore PMLQ chparvezelahi PTIOfficialLHR CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 26, 2021, لاہور, Page 1,معمار نوائے وقت مجید نظامی کی برسی آج ، کارکن مزار پر حاضری دینگے Lahore Seventh Death Anniversary NawaiWaqt MajeedNizami Will Celebrate Today GovtofPakistan GovtofPakistan وہ بلا شبہ پاکستانیت کا استعارہ تھے ۔نظریہ پاکستان ہمیشہ انکی گفتگو کا محور و مرکز رہا-انکے افکار رہتی دنیا تک دشت_صحافت کے سیاحین کو راہ دکھلاتے رہیں گے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 24, 2021, لاہور, Page 1,عمران کشمیر کا سودا کر چکے، وزیر اعظم نا اہل، مودی کیلئے دعا کرتے رہے: بلاول AJKElections2021 MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari BZ: shud concentrate on his pelf by coyly deploying deceit n dishonesty n it is highly advisable that he shud refrain from making untrue statements which are particularly offensive MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari لعنت تیری پیدائش پے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »