ePaper News Sep 21, 2021, لاہور, Page 7,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شنگھائی تعاون تنظیم (s.c.o) کا 20 واں سربراہی اجلاس MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO

پاکستان نے خطے کے اہم ممالک سے مشاورت کے بعد افغانستان میں مختلف برادریوں کی نمائندگی کرنے والی جامع حکومت کے قیام کے لیے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔حالیہ دنوں میںتاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 20ویں سربراہی اجلاس کے بعد ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کیا ہے۔اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے ایران، قازقستان، تاجکستان، بیلاروس اور ازبکستان کے سربراہان سے ملاقات کر کے افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ روسی صدر ولادیمر پوٹن نے ٹیلی فون پر...

وزیر اعظم عمران خان اور قازقستان کے صدر کے درمیان ملاقات میںدونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، ٹرانسپورٹ سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی۔وزیراعظم عمران خان نے سہ ملکی ریلوے منصوبے کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی، ریلوے منصوبہ ازبک شہر ترمیز سے شروع ہو کر افغانستان کے شہر مزارشریف،کابل، جلال آباد سے ہوتا ہوا پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور تک پہنچے گا۔دونوں رہنماؤں نے اعلی سطح سیاسی روابط کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔وزیراعظم عمران خان نے قازقستان کے...

وزیر اعظم عمران نے کہا کہ طالبان کے قبضے اور غیر ملکی فوجوں کے انخلا کے بعد افغانستان میں ایک ’’نئی حقیقت‘‘سامنے آئی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ سب کچھ خونریزی، خانہ جنگی اور پناہ گزینوں کے بڑے پیمانے پر ہجرت کے بغیر ہوا۔انہوں نے کہا کہ یہ بین الاقوامی برادری کے اجتماعی مفاد میں ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ افغانستان میں دوبارہ کوئی تنازع نہ ہو اور سیکیورٹی کی صورتحال مستحکم ہو۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ انسانی بحران کو روکنے اور معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے فوری طور پر یکساں ترجیحات رکھی جائیں۔انہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Sep 20, 2021, لاہور, Page 1,مخالفین کو آئندہ بھی شکست ہوگی ، عثمان بزدار ، ڈینگی پلان پر عملدرآمد کی ہدایت Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 20, 2021, لاہور, Page 1,دورہ سے پہلے دھمکیاں ملیں ، سکیورٹی سے مطمئن تھے اچانک حالات بدلے : نیوزی لینڈ حکام NewZealand BLACKCAPS TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 20, 2021, لاہور, Page 1,مصر میں برائٹ سٹار2021ء نامی فوجی مشقیں ختم، پاکستانی دستے کی شرکت ISPR Pakistan Armed Forces Participate Bright Star2021 Drill Egypt OfficialDGISPR MfaEgypt GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 20, 2021, لاہور, Page 1,کرپشن کیخلاف زیروٹالرنس، خود احتسابی پر سختی سے کار بند: چیئرمین نیب Islamabad Chairman NAB Courrption pmln_org MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Sheikh Rasheed on Pak vs NZ | Sheikh Rasheed Press Conference | 20-Sep-2021Sheikh Rasheed Press Conference | 20-Sep-2021Newsone delivers the Latest Updates, Headlines, Breaking News and Information on the latest top stories from Pak...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din | SAMAA TV | 19 Sep 2021مہنگائی کورونا کی طرح ہے، مہنگائی اتنی نہیں ہے جتنا تاثر دیا جا رہا ہے، رہنما تحریک انصاف صداقت عباسی کی توجیح مکمل پروگرام: Sadaqat_Ali Ehtesham_AD SawaalSAMAATV arifhameed15 Sadaqat_Ali ShazaFK Ehtesham_AD SawaalSAMAATV Aur us helli ka pilot arif hameed hota tha arifhameed15 Sadaqat_Ali ShazaFK Ehtesham_AD SawaalSAMAATV حکومت پلان بنا رہی ہے کہ الیکشن کمیشن پر فضول لغو الزامات لگا کر اتنا گندہ کرو۔کہ فارن فنڈنگ سے یہود ہنود سے لیا گیا پیسہ ثابت ہونے کا فیصلہ نہ ہو۔ کیونکہ پھر تو پارٹی ختم بین عمران کرپشن میں جیل۔ مقصد اپنے کرپشن کو بچانا ہے۔تاکہ واویلا پروپیگنڈا کیا جاسکے کہ کمیشن جانبدار ہے۔ arifhameed15 Sadaqat_Ali ShazaFK Ehtesham_AD SawaalSAMAATV گلی گلی میں شور ہے۔۔۔پورا ٹبر چور ہے۔۔!!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »