ePaper News Sep 16, 2021, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرول 5 ، ڈیزل 5.1 ، مٹی کا تیل 5.46 روپے لٹر مہنگا Govt Once Again Increased Price Petrol MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan

اسلام آباد حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو چکا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 123روپے 30 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت 5 روپے ایک پیسہ فی لٹر اضافے کے بعد 120 روپے 4 پیسے فی

لٹر مقرر کی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 46 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 92 روپے 26 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 5 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافے سے نئی قیمت 90 روپے 69 پیسے لٹر مقرر کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اوگرا کی طرف سے بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں ایک روپے اضافہ کی سفارش کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Sep 16, 2021, لاہور, Page 1,جنوبی وزیرستان آپریشن ،5 دہشتگردہلاک ،7 جوان شہید ISPR Seven Soldiers Martyred South Waziristan Fight OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 16, 2021, لاہور, Page 1,راکاپوشی پر 5 روز سے پھنسے 3 کوہ پیمائوں کوریسکیو کرلیا گیا PakArmy Rescued Three Climbers Trapped RakaPushi OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 14, 2021, لاہور, Page 1,کنٹونمنٹ الیکشن کےنتائج حکومتی پالیسیوں پر عوام کا عدم اعتماد mac61lhr Cantonment Elections PTIofficial pmln_org president_pmln PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan mac61lhr PTIofficial pmln_org president_pmln PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan اسلام وعلیکم سر پلیز میری ہیلپ کریں میرے کفیل نے 1 سال سے مطلوب کیا ہوا ہے نہ صلح کر رہا نہ ہی پاکستان بھیج رہا میں پاکستان جانا چاہتا ہوں پلیز ہیلپ کردیں 00966598862970
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 15, 2021, لاہور, Page 1,دشمن کو شکست دینے کیلئے ہتھیاروں کیساتھ جنگی تر بیت ضروری : جنرل باجوہ ISPR PakArmy Integration Arms Services Must Befitting Response OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 15, 2021, لاہور, Page 1,پیوٹن کا فون : افغانستان کو معاشی بحران سے بچانے کی ضرورت ، دنیا رابطہ رکھے: عمران KremlinRussia_E Calls PMImranKhan Talk About Emerging Situation Afghanistan ImranKhanPTI ARG_AFG Zabehulah_M33 GovernmentRF mfa_russia GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Sep 15, 2021 - لاہور - Page #1آج کا نوائے وقت اخبار پڑھنےکے لیے لینک پر کلک کریں: Nawaiwaqt Epaper 15thSeptember MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK Nawaiwaqt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »