ePaper News May 08, 2021, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم،شہزادہ محمد میں ملاقات،10سمجھوتے ImranKhanPTI PTIofficial PakPMO KingSalman MbSofKSA saudiarabia PakPMO InsafPK

جدہ+ اسلام آباد وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد نے کنگ عبدالعزیز ائر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا اور وزیراعظم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، آرمی چیف جنرل

قمر جاوید باجوہ‘ گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبرپی کے شاہ فرمان، سینیٹر فیصل جاوید اور عبدالعلیم خان بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق خاتون اول بشری بی بی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد دونوں ملکوں میں5ایم او یوز پر دستخط ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News May 08, 2021, لاہور, Page 1,حکومت نے میثاق ،جمہوریت کی بات پر این آر او کا الزام لگایا ،شہباز شریف MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News May 08, 2021, لاہور, Page 1,ون مین شوپر یقین نہیں،بہاولپور میں بھی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنائیں گے،عثمان بزدار MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News May 08, 2021, لاہور, Page 1,وفاقی حکومت نے سندھ میں پانی بحران پیداکر دیا،چشمہ جہلم کینال فوری بند کی جائے،بلاول MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP SindhCMHouse BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, May 08, 2021 - لاہور - Page #1آج کا نوائے وقت اخبار پڑھنےکے لیے لینک پر کلک کریں: Nawaiwaqt Epaper 8thMay MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK Nawaiwaqt_ MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK Hy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News May 08, 2021, لاہور, Page 8,شہبازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت حیران کن ہے: شہباز گل SHABAZGIL MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »