ePaper News Sep 17, 2020, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہر ضلع کے سینئر افسر کو رات میں گشت کا حکم، گندے انڈے نکال باہر کریں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ Lahore HighCourt Centre Office MoIB_Official pid_gov

ہر ضلع کے سینئر افسر کو رات میں گشت کا حکم، گندے انڈے نکال باہر کریں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹلاہور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے کہا ہے کہ پولیس ملک میں قبضہ گروپ بن گئی ہے۔ پولیس اپنے افسروں کو معاف کرنے کی روش ترک کر دے وگرنہ معاشرے میں انتشار پیدا ہوتا رہے گا۔ پولیس اپنے محکمے کے گندے انڈوں کو نکال باہر کرے۔ پولیس کی قبضہ گروپوں کی سرپرستی کی وجہ سے ملک میں سانحہ موٹروے جیسے واقعات مزید ہوتے رہیں گے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی جسٹس محمد قاسم خان نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمین پر...

کہ کیا حکومتی پراپرٹی پر قتل یا زخمی ہونے والے کے خاندان کو دیت کی رقم کے برابر دینی چاہئے۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر بحث کیلئے طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر سماعت کی۔ ڈی آئی جی لیگل جواد ڈوگر رپورٹ سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ فاضل عدالت نے کہا کہ مجھے بتائیں آئی جی پنجاب روزانہ کتنے گھنٹے بدل بدل کر کہاں گشت کرے گا؟۔ رات 11 سے 1 بجے ہر ضلع میں ایک سینئر افسر روڈ پر ہونا چاہئے۔ رپورٹ میں کیا کہا ہے، کیا پلان دیا ہے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Sep 15, 2020, لاہور, Page 1,پنجاب کابینہ: موٹروے واقعہ کی مذمت ، مثبت پیش رفت ہوئی ، جلد اچھی خبر دینگے: عثمان بزدار Punjab Cabinet Motorway Case Positive CMPunjab UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar MoIB_Official pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 15, 2020, لاہور, Page 1,قومی طاقت کے تمام عناصر خطہ میں امن ، خوشحالی کیلئے متحد ہیں: جنرل باجوہ Pakistan PakArmy GeneralQamarJavedBajwa OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 15, 2020, لاہور, Page 1,موٹروے جیسے واقعات پر حکومتوں کو معافی مانگنی چاہئے : ہائیکورٹ Lahore HighCourt Government MoIB_Official pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 15, 2020, لاہور, Page 1,آج سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے تاریخی دن‘ صنعتی ترقی کا دور شروع : عاصم باجوہ CPEC AsimSaleemBajwa Industrial Development AsimSBajwa MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 16, 2020, لاہور, Page 1,نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، ہسپتال سے باہر ہی رہنا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں : اسلام آباد ہائیکورٹ Islamabad HighCourt NawazSharif Pakistan PMLN Arrest Warrant MoIB_Official pmln_org pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 16, 2020, لاہور, Page 1,چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ سے چینی سفیر یاؤجنگ کی الوداعی ملاقات Chairman CPEC AsimSaleemBajwa Meeting AsimSBajwa MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »