ePaper News Sep 05, 2022, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی قرض ملنے کا امکان Pakistan Likely Additional Debt Billion Dollars IMFNews GovtofPakistan NewsPaper

اسلام آبادبین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا کہ پاکستان کواس سال ضرورت سے2 ارب 57 کروڑڈالراضافی بیرونی قرض ملنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو رواں سال ضرورت سے بھی 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی بیرونی قرض ملنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو موجودہ مالی سال میں 30 ارب 75 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ درکار ہے اور اس وقت پاکستان کیلئے 33 ارب 33 کروڑ ڈالر بیرونی فنانسنگ دستیاب ہے۔آئی ایم ایف...

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو کمرشل قرضے کی مد میں 16 ارب 61 کروڑ ڈالر ملنے کا بھی امکان ہے، پاکستان کو آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر اداروں سے بھی 14 ارب 39 کروڑ ڈالر ملیں گے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 2 ارب 16 کروڑ ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کے علاوہ پاکستان کے ذمہ 12 ارب 83 کروڑ ڈالر کا قلیل مدتی قرضہ رول اوور ہونے کا بھی قوی امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی سال کرنٹ اکانٹ خسارہ 9 ارب 28 کروڑ ڈالر رہنے کا امکان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Sep 05, 2022, لاہور, Page 1,حکومت انتہائی کمزور، سو نامی دیکھ کر یہ اکٹھے ہو گئے ، الیکشن سے گھر بھجیں گے : عمران PTI ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 05, 2022, لاہور, Page 1,ایشیا کپ ، پاکستان نے بھارت کو ہرا کر بدلہ لے لیا ، ملک بھر میں جشن AsiaCup2022 Nation Celebrates Pakistan Victory Against India BCCI TheRealPCBMedia TheRealPCB NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 04, 2022, لاہور, Page 1,پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے برطانوی شہریت کو خیر باد کہہ دیا PTI sayedzbukhari Rejected British Citizenship PTIofficial NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 04, 2022, لاہور, Page 1,سابق حکومت کا آئی ایم ایف معاہدے سے انحراف ‘ خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا: حمزہ PMLN HamzaSS PTIofficial pmln_org IMFNews GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 04, 2022, لاہور, Page 1,پی ڈی ایم کو چیلنج‘ ہمت ہے تو گجرات میں ایسا جلسہ کرکے دکھائو: مونس الٰہی PMLQ MoonisElahi6 PDM pmln_org PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »